weight loss tips at home, پیٹ کم کرنے کی ورزشیں
weight loss tips at home, پیٹ کم کرنے کی ورزشیں
weight loss tips at home, پیٹ کم کرنے کی ورزشیں بچے کی پیدائش نارمل ہو یا آپریشن کے ساتھ وزن کم کرنے کے لیے فوری طورپر وزش نہیں کرنی چاہیے۔weight loss tips at home, پیٹ کم کرنے کی ورزشیں بچے کی پیدائش نارمل ہو تو بھی وزش ایک ماہ کے بعد کرنی چاہیے۔اگر بچے آپریشن سے ہوا ہے تو 6 ماہ کے بعد ورزش کرنی چاہیے۔weight loss tips at home, پیٹ کم کرنے کی ورزشیں
ورنہ کئی مشکلات پیدا ہو جائیں گی اس طرح آپ کم کیلوریز والی کھانے کے بعد چہل قدمی کریں۔
آج کے دور میں ورزش کرنا ضروری ہو گیا ہے۔کیونکہ خواتین برگرچیس اور کولڈڈرنک استعمال کر تی ہے۔
نہ صرف موٹاپا کم کرنے کے لیے ورزش کریں بلکہ اگر آپ سمارٹ ہیں تو بھی ہر روز ایک گھنٹہ ورزش کریں۔تاکہ وزن زیادہ نہ ہو اور آپ کی فٹنس صحیح رہے۔
weight loss tips at home, پیٹ کم کرنے کی ورزشیں ویسے بھی ورزش کرنے واے لوگوں بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔ورزش کے وقت جب آپ ناک کے ذریعے سانس باہر نکالتی ہیں۔تو یہ عمل خون کو صاف کرنے میں مدد دیتے ہیں۔اور گردوں کے مدد سے زہریلے مادوں کو خارج کرتاہے۔
وہ تمام ورزش جو فرش پر بیٹھ کر یا لیٹ کر کی جاتی ہیں وہ جسم کے نچلے حصے کو خوبصورت بنانے میں مدد دیتی ہے اور اگر ورزش کھڑے ہوکر کی جائے تو کندھوں بازؤں اور کمرکے لیے بہترین ہوتی ہے۔
کمر اور تھائز کےلیے
دائیں ٹانگ
آگے کی طرف پھیلائیں اور بائیں ٹانگ کو موڑکر فرش پر ہی رکھیں پھر آگے کی جانب جھکتے ہوئے اپنا سر گھٹنے پر رکھیں اور دونوں ہاتھ سے اپنا ہی پاؤں پکڑلیں۔
پیٹ اور تھائز کےلیے:
فرش پر سیدھی طرح لیٹ جائیں اور اپنی دائیں ٹانگ اس طریقہ سے موڑریں کہ گھٹنا اوپر رہے۔اب سر کو ہاتھوں سے پکڑکر دائیں طرف اس طرح جھکیں کہ آپ کے بائیں بازو کی کہنی کا رخ دائیں گھٹنے کی جانب ہو جائے ۔ اس دوران آپ کی کمر کا کچھ حصہ کولھے اور بائیں ٹانگ فرش سے لگے رہنے چائیں۔ اس طرح یہ ورزش بائیں طرف کریں۔
پیٹ کے نچلے حصے کا وزن کم کرنے کا طریقہ
weight loss tips at home, پیٹ کم کرنے کی ورزشیں فرش پر سیدھی لیٹ کر اپنی دونوں ٹانگیں آرام آرام سے اوپر اٹھائیں اور دائیں ٹانگ کو اوپر کرتے ہوئے دائیں پاؤں کی ایڑھی بائیں بائیں کی انگلی پر رکھیں ا س کے ساتھ وزن برقرار رکھنے کے لیے دونوں ہاتھوں سے سر کو اوپر کی جانب اٹھائیں۔weight loss tips at home, پیٹ کم کرنے کی ورزشیں
Labels:
Beauty Tips
No comments: