hatho ka kalapan kaise dur kare, رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ
hatho ka kalapan kaise dur kare, رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ
ہاتھوں کو بہت زیادہ خوبصورت بنانے کی ورزش
hatho ka kalapan kaise dur kare, رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ بہت زیادہ خوبصورت ہاتھوں کو بنانے کے لیے روزانہ چند منٹ درج ذیل طریقے سے ورزش کی جائے تو اس سے اچھا نتائج ملتےہیں۔hatho ka kalapan kaise dur kare, رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ ہاتھوں کو اچھی طرح بندکریں۔ پھر دفعتا ہاتھ کھول کر زور سے انگلیوں کو پھیلادیں پانچ بار یہی عوامل کریں۔hatho ka kalapan kaise dur kare, رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ
ہاتھوں کو کلائیوں سے ایک طرف سے دوسری طرف زور زور سے حرکت دیں۔
لیکن خود ہاتھوں کو ڈھیلا چھوڑے دیں۔ عموما موسم خراب ہونے کی وجہ سے یا ہوا میں رطوبت کی وجہ سے ہاتھوں میں پیڑیاں یا جھریاں سی بن جاتی ہیں۔ یہ پیڑیاں ان ہاتھو ں پر بھی ہو جاتی ہیں جن سے زیادہ دیر تک پانی کا کام کیا جائے۔مثلا کپڑے یا برتن وغیرہ زیادہ دیر تک صاف کیے گئے ہوں۔جب ہاتھوں میں پیڑیاں بن جائیں اور ان کو دور کرنے کا اردہ ہو تو ایسے ہاتھوں پر بیرئیر کریم استعمال کرنی چاہیے۔
یہ کریم پیڑیوں کو ختم کرکے ہاتھوں کو نرم بنادیتی ہے اور ہاتھوں کی جلد موسمی اثرات اورنقصانات سے دور کرتی ہے۔بعض عورتوں کی جلد بہت جلد خشک ہو جاتی ہے اور تھوڑ سے صابن لگنے سے اس میں کھچاؤ ہو جاتاہے۔ ایسے ہاتھوں کے لیے ضروری ہے کہ رات کو سوتے وقت ان پر اچھی سی کریم کا استعمال کریں۔ اور دن میں بھی پانی کا کام کرنے کے بعد کوئی اچھا سا ہینڈ لوشن استعمال کیاجائے۔اس طرح ہاتھ نرم رہیں گے اور جلد پر بھی کبھی کھچاؤ پیدا نہ ہوگا۔اس کھچاؤ کی اصل وجہ ہاتھوں میں چکنائی کی کمی ہے۔hatho ka kalapan kaise dur kare, رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ خدانخواستہ اگر آپ کے ہاتھ بدرنگ اور کھردرے ہیں توان کی جانب توجہ دیں۔ان پر روشن زیتون، مکھن ، روغن بادام اور ملائی کا مساج کریں۔ اس سے ہاتھوں کی جلد کا کھردراپن اور بدرنگی ختم ہو جائے گی۔hatho ka kalapan kaise dur kare, رنگ گورا کرنے والی کریم بنانے کا طریقہ
Labels:
Beauty Tips
No comments: