News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

wazan kam karne ke totke in urdu, تیزی سے وزن کم کرنے کا طریقہ

wazan kam karne ke totke in urdu, تیزی سے وزن کم کرنے کا طریقہ

 wazan kam karne ke totke in urdu, تیزی سے وزن کم کرنے کا طریقہ وزن کم کرکے خوبصورت نظر آئیں۔ 
wazan kam karne ke totke in urdu, تیزی سے وزن کم کرنے کا طریقہ
wazan kam karne ke totke in urdu, تیزی سے وزن کم کرنے کا طریقہ انسانی شخصیت کی تباہی کا سب سے بڑا دشمن موٹاپا ہے اور میڈیکل ریسرچ سے یہ بات سامنے آئی ہےکہ بے شمار انسانی بیماریاں صرف موٹاپے سے پیدا ہو رہی ہے۔موٹا پا بیماریوں کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔عام لوگوں کا نظریہ ہے کہ موٹاپا انسانی صحت کی علامت ہے۔wazan kam karne ke totke in urdu, تیزی سے وزن کم کرنے کا طریقہ حالانکہ ترقی یافتہ ملکوں میں اس کو ایک بیماری کہا جاتاہے۔موٹاپے کے علاج کے لیے میڈیکل ماہرین نے ایک طریقہ پیش کیا ہےکہ ہر موٹاآدمی کو پندرہ سے بیس کیلوریز فی کلوگرام آئیڈیل جسم کے حساب سے 45فیصد نشاستہ 25 فیصد چربیاور 20 فیصد پروٹین کا استعمال ضروری ہے۔wazan kam karne ke totke in urdu, تیزی سے وزن کم کرنے کا طریقہ 
عورتوں اور مردوں کی عمر اور قد کے حساب سے میڈیکل ماہرین نے وزن کے چارٹ بنا رکھے ہیں۔موٹاپاہونے کا رجحان عورتوں میں زیادہ ہوتاہے۔ویسے بھی عورتوں میں مردوں کے مقابلے میں چربی زیادہ ہوتی ہے۔اگر وزن کم کرنا آپ چاہتی ہیں تو اس بات کا تہیہ کرلیں کہ آپ واقعی وزن کی کمی چاہتی ہےپھر مستقل مزاجی سے اس پر چل پڑیں۔ سب سے پہلے آ پ کو دیکھنا ہے کہ آپ کا وزن آپ کے قد سے اتنا زیادہ ہے۔wazan kam karne ke totke in urdu, تیزی سے وزن کم کرنے کا طریقہ

No comments: