how to lose weight fast in 2 weeks 10 kg at home, وزن کم کرنے کا دیسی علاج
How to Lose Weight fast in 2 Weeks 10 kg at Home, وزن کم کرنے کا دیسی علاج
How to Lose Weight fast in 2 Weeks 10 kg at Home, وزن کم کرنے کا دیسی علاج 14 سے 20 پونڈ وزن2 ہفتوں میں کم کریں۔
امریکی ڈاکٹر سکاریڈیلز کے نام سے یہ ڈائیٹ منسوب ہے۔چودہ دن کی یہ ڈائیٹ ہے۔آپ صرف دوہفتوں میں 14 سے 20 پونڈ تک وزن اس ڈائیٹ پر عمل کرکے کم کر سکتےہیں۔ایک ہفتے کا پروگرام ہم آپ کے لیے پیش کرتے ہیں۔How to Lose Weight fast in 2 Weeks 10 kg at Home, وزن کم کرنے کا دیسی علاج دوسرے ہفتے میں بھی آپ کو ڈائیٹ استعمال کرنی ہیں۔آپ کے فائدے کے لیےہفتے کا طریقہ صبح دوپہر اور شام کے کھانے کی طرح پیش کرتے ہیں۔اس منصوبے پر عمل کرکے آپ بھی امریکی لوگوں کے طرح موٹاپے سے چھڑکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔How to Lose Weight fast in 2 Weeks 10 kg at Home, وزن کم کرنے کا دیسی علاج
ناشتہ
آپ نے روزانہ اس طرح کرنا ہے۔ چکوترا۔ آدھایاکوئی موسمی پھل یا تین آلو بخارے اس طرح ڈبل روٹی ۔اتوش کو خوب سرخ کرنے کے بعد استعمال کریں۔البتہ دوپہر کے کھانے اور شام کے کھانے میں تھوڑی بہت تبدیلی کرسکتے ہیں۔
کافی یاچائے کریم ،دودھ اور چینی کے بغیر البتہ چینی کی جگہ سوٹیکس استعمال کرسکتے ہیں۔
دوپہر کا کھانا(پیر)
تین چھٹانک گوشت ابلال کر یا آگ سے بھون کر بغیر گھی یاتیل کے جو پسند ہو استعمال کر سکتے ہیں۔گوشت کی چربی کو پکانے سے پہلے اتارلیں۔
ٹماٹر ایک پاؤ کچے یا کاٹ کر نمک مرچ لگا کر بغیر گھی یا تیل کرآگ پر سینک کے استعمال کر سکتے ہیں۔
کافی یا چائے بغیر کریم ،چینی یا دودھ کے چینی کی جگہ سوٹیکس استعمال کر سکتے ہیں۔
رات کا کھانا
بغیر چربی کے مچھلی کا گوشت ایک پاؤ، آگ پر بھونا ہوایا ابال کر بغیر تیل یا گھی کے استعمال کر سکتےہیں۔
سلاد کے پتوں یا کچی سبزیوں کا سلاد جتنا جی چاہے استعمال کریں ۔
خوب سرخ کرکے ایک توس ڈبل روٹی
خرمانی یا الیچی یا چکوترا آدھا یا تین آلو بخارے
بغیر دودھ کریم اور چینی چائےیا کافی
دوپہر کا کھانا
How to Lose Weight fast in 2 Weeks 10 kg at Home, وزن کم کرنے کا دیسی علاج پھلوں کا سلاد ۔ اپنی مرضی کے کئی پھل لے کر انہیں چھیل اور کاٹ کر جتنا دل کر استعمال کرسکتےہیں۔
کافی یا چائے بغیر دودھ اور چینی کے چینی کی بجائے سویٹس استعمال کر سکتےہیں۔How to Lose Weight fast in 2 Weeks 10 kg at Home, وزن کم کرنے کا دیسی علاج
Labels:
Beauty Tips
No comments: