kharaton ka ilaj in urdu, خراٹوں کا علاج
Kharaton Ka Ilaj in Urdu
Kharaton Ka Ilaj in Urdu خراٹے جو آدمی لیتاہے اس کو معلوم نہیں ہوتا کہ کس عادت میں مبتلا ہے مگر اس کی عادت دوسرے لوگوں کی نیند خراب کر لیتی ہے۔اور خراٹوں کی وجہ سے لوگوں کی طلاقیں بھی ہو جاتی ہے۔ تاہم اب ایک ماہر کی تدابیروں پر عمل کرکے خراٹوں سے آزادی حاصل کی جاسکتی ہے۔
سوزی ریڈنگ اور چارٹرڈ سائیکالوجسٹ کے مطابق خراٹوں کی بہت ساری وجہ ہوسکتی ہیں۔ جن لوگوں کو خراٹے آتے ہیں ان کو اپنا لائف سٹائل پر نظر ڈالنی چاہیے۔ سگریٹ وشراب نوشی موٹاپااور ڈی ہائیڈریشن جیسے عوامل خراٹوں کا سبب بن جاتے ہیں۔ نیند کے دوران اپنے ماحول کو صاف رکھیں۔کیوں کہ دھول مٹی اور پولن بھی خراٹوں کی وجہ بن سکتے ہیں۔
Kharaton Ka Ilaj in Urdu
چنا نچہ اپنے بستر کو صاف اور اپنے کمرے کی باقاعدگی سے صفائی کرتے رہیں۔
سوزی ریڈنگ کے مطابق جو لوگ خراٹے لیتے ہیں ان کو ایک طرف کروٹ بدل کر سونے کر سونے کی عادت اپنانی چاہیے۔ اس طرح خراٹے کم آتے ہیں۔اپنے تکیے کی اونچائی بھی ایک حد تک رکھیں۔ ان تدابیروں پر عمل کرکے خراٹوں سے ایک حد تک ختم کیا جاسکتاہے۔
جو لوگ خراٹے لینے والے کے ساتھ مل کر سوتے ہیں ان کے لیے سوزی ریڈنگ کاکہنا ہے ان کو ایئر پلگز جیسی مصنوعا ت استعمال کرنی چاہئیں۔
Kharaton Ka Ilaj in Urdu
اگر یہ مصنوعات ناکام ہوجائیں تو انہیں الگ کمرے میں سونا شروع کر دینا چاہیے۔ لیکن اگر آپ خراٹے لینے والے آدمی کے ساتھ سوتے ہیں اور آپ خراٹوں سے تنگ آ گئے ہیں تو ان خراٹوں سے نجات حاصل کرنے کے لیے سانس کی ایک ایسی ورزش کریں اس ورزش کے مطابق 5 سیکنڈ تک سانس لیتے رہیں اور اگلے 5 سیکنڈ تک اس سانس کو آرام آرام سے خارج کریں۔ یہ ورزش عصبی نظام کو پرسکون کرنے میں مدد لیتی ہے۔ آپ کی توجہ خراٹوں سے ہٹ جائے گی اور آپ کو نیند آجائے گی۔Kharaton Ka Ilaj in Urdu
Labels:
Life Tips
No comments: