Kamyabi Kaise Hasil Karen- کامیاب زندگی کا راز
Kamyabi Kaise Hasil Karen
Kamyabi Kaise Hasil Karen ایک بار سقراط کے پاس ایک آدمی آیااس نے پوچھا کہ کامیابی کا راز کیاہے۔سقراط نے آدمی کو کہامیرے سے مل کر دریا کے کنارے چلو۔دونوں دریاکے کنارے پہنچےسقراط نے اس آدمی کو کہاکہ میرے ساتھ دریامیں اتر جاؤ۔Kamyabi Kaise Hasil Karen وہ شخص تھوڑی دیر کے لیے پریشان ہوالیکن سقراط کے ساتھ دریامیں چلتا رہا۔
Kamyabi Kaise Hasil Karen جب وہ تھوڑا آگے گیا تو دریا کا پانی اس کی گردن تک پہنچےگیاتو سقراط اس آدمی کو رکنے کا اشارہ کیا ۔ وہ شخص جیسے ہی رکا تو سقراط نے اس آدمی کو مضبوطی سے پکڑ لیاا ور اس آدمی کو دریا میں غوطا دیا۔وہ شخص خود کو چھڑانے لگا۔سقراط بہت طاقتور آدمی تھا۔اس نے تھوڑی سی قوت اور لگائی وہ آدمی پانی کے اندر ڈوبا رہا۔ جب تھوڑا دیر گزرگئی اور وہ آدمی نیلا پیلا ہونے لگا۔سقراط نے اس شخص پانی سے باہر نکال دیا۔اس باہر نکل کر لمبی سانس لی اور خود کو قابو کیا۔جب وہ سنبھالاتو سقراط نے اس سے سوال کیاجب تم پانی کے اندر تھے تو تم کو شدت سے کس چیز کی ضرورت پڑی۔اس آدمی نے کہا کہ مجھے ہوا کی ضرورت تھی۔سقراط نے کہا کہ تم کو اتنی شدت سے ہوا کی ضرورت تھی کیا وہ تجھے مل گئی ۔کامیابی کا راز یہ کہ ہے کہ تم کسی بھی چیز کو شدت سے چاہو۔جب تم کو کامیابی شدت سے چاہیےتو تمہیں ہوا کی ضرورت تھی۔ کامیابی تمہارا مقدر بن جائے گی۔انسان کسی بھی چیز کو سچے دل سے مانگےتو وہ اس کو پالیتا ہے۔Kamyabi Kaise Hasil Karen
Labels:
Life Tips
No comments: