Kachi Bhindi Ke Fayde ـ بھنڈی کے فائدے
Kachi Bhindi Ke Fayde
جلد کی جھریوں کو بھنڈی سے ختم کرنے کا طریقہ! ڈاکٹر عیسی
بھنڈی کے فائدے: قررت کا بہترین تحفہ سبزیاں ہیں۔ انہیں کھا کر ہم جسمانی صحت کے فوائد حاصل کرتے ہیں۔ اگر ہم ان سبزیوں کو ظاہر ی جلد پر استعمال کریں تو ہم ان کے قیمتی فائدہ پاسکتے ہیں تو آئیے ہم کس طرح بھنڈی کے پیسٹ سے چہرے سے جھریاں ، آنکھوں کے گرد بنانے ہوا حلقے، اور لٹکتی جلد کو دوبارہ خوشحال کرسکتے ہیں۔
Kachi Bhindi Ke Fayde
اس نسخے کو تیار کرنے کے لیے اجزاءدرج ذیل ہیں۔
بھنڈی -------------------چار عدد
لیموں ----------------آدھ
پانی ---------------ایک کپ
اس کو تیار کرنے کا طریقہ
Kachi Bhindi Ke Fayde
ایک برتن میں پانی اور بھنڈیاں مل کر ابالا آنے پکائیں
بھنڈی کو نکال کر پیسٹ تیارکرلیں
اس پیٹ میں لیموں کے چند قطرے شامل کر کےاچھااور بہترین طریقے سے مکس کرلیں۔
چہرے پر لگانے کاطریقہ
چہرے پر جھڑیوں اور آنکھوں کرگرد روزانہ مساج کرلیں۔
بیس سے تیس منٹ تازہ اور سادہ پانی سے دھولیں۔
اگر اللہ نے چاہ تو آپ پہلی بار استعمال کرنے پر تبدیلی محسو س کریں گے۔
نوٹ
جب تک موسم اچھا ہے تو آپ ہر روز بھی اس کو استعمال کرسکتےہیں۔
Labels:
Life Tips
No comments: