jaldi rang gora karne ka tarika, رنگ گورا کرنے کے گھریلو ٹوٹکے

jaldi rang gora karne ka tarika, رنگ گورا کرنے کے گھریلو ٹوٹکےرنگ کو گورا کرنا ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے اور اس خواہش کے لیے ہر ایک کوشش ہوتی ہےکم خرچ میں سے فائدے زیادہ حاصل کریں۔آج ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتا تے ہیں۔جس کو تیار کرنے میں خرچ کم ہوگا اور فائدہ زیادہ حاصل ہوگا۔jaldi rang gora karne ka tarika, رنگ گورا کرنے کے گھریلو ٹوٹکے
اجراء درج ذیل ہیں۔
کریم جو کیمیکل سے پاک صاف ہو--------------تبت کریم استعمال میں لائی جاسکتی ہے کیونکہ وہ کیمیکل سے پاک صاف ہوتی ہے۔
عرق گلاب--------------ایک چمچ کھانے کا لیموں کا رس --------------ایک چمچ کھانےکا
اس نسخہ کو تیار کرنے کا طریقہ
لیموں کا رس اور عرق گلاب ایک کپ میں ملالیں اور ساتھ ایک بوتل میں تبب کریم ساری نکال کر خوب اچھی طرح مکس کرلیں۔
اس نسخہ کو استعمال کرنے کا طریقہ
سونے سے پہلے رات کو کسی اچھے صابن سے چہرے کو اچھی طرح دھولیں۔
چہرے کو خوب اچھی سکھالیں۔
ضرورت کے مطابق کریم کا چہرے سے خوب اچھی مساج کریں۔
صبح اٹھ کا بعد نیم گرم پانی چہرہ اچھی طرح دھولیں۔ دس سے پندرہ منٹ کے بعد آپ کی رنگت میں وہ نکھارآئے جائے گا کہ آپ کو یقین نہیں ہو گا۔jaldi rang gora karne ka tarika, رنگ گورا کرنے کے گھریلو ٹوٹکے

Labels:
Beauty Tips
No comments: