News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

کالے ہونٹوں کا علاج، phaty hathon ka ilaj

کالے ہونٹوں کا علاج، phaty hathon ka ilaj  قدرت کا عطا کیا ہوا ایک بےمفید اور شفا عطادینے والا عنصر ہےجو بیماریوں کا علاج کرتاہےاور اس میں چہرے کو خوبصورت بنانے کا راز چھپا ہوا ہےاس لیے اس کو گھرکا نسخہ کہا جاتاہے۔
کالے ہونٹوں کا علاج، phaty hathon ka ilaj
کالے ہونٹوں کا علاج، phaty hathon ka ilaj
اپنے ہونٹوں پر سونے سے پہلےتھوڑی سی مقدار میں شہد لگا لیں اور مساج ہلکا سا کر لیں 
 اورصبح کو اٹھ کر ہلکے سے گرم پانی سے چہرے کو دھولیں۔کالے ہونٹوں کا علاج، phaty hathon ka ilaj اس کےلگاتار استعمال سے ہونٹوں سے سیاہی ختم ہو جائیں گی اور ہونٹوں سے قدرتی رنگ لوٹ آئے گا۔
سبزچائےسے بنانے ہوا ٹی بیگس کا استعمال
 سبز چائے سے بنانے ہوئےاستعمال شدہ بیگ لیں اور اسے ہونٹوں پرلگا کر خوب اچھی طرح دبالیں۔ 3 سے 5 منٹس تک اس کو لگا رہنے دیں اور پھر ٹی بیگ کو ہٹا کر تھوڑی دیر تک ایسے رہنے دیں۔اس ہفتے میں تین چار بار ضرور استعمال کریں۔پھراس کا جادوئی اثر ضرور دیکھیں جو نہ صرف ہونٹوں کی خشکی مکمل طور پر ختم کردے گابلکہ انہیں نرم اور ملائم ضرور کردے گا۔
چینی کو استعمال کرنے کا طریقہ 
 مردہ اور خشک ہونٹوں کو چینی بھی ضرور دیتی ہے چینی آدھا چمچ ضرور لیں اور اس میں زیتون کے تیل کے چند قطرے ڈال کر اس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ اپنے ہونٹوں پر خوب نرم بالوں والا برش لے کر اس آمیزے کوہونٹوں پرلگائیں اور 3 سے 5 منٹ تک اس لگا رہنے دیں اور پھر پانی سے دھوکر اس آمیزے کو اچھی طرح نرم طریقہ سے صاف کر دیں۔
گھی کو استعمال کرنے کا طریقہ
 شہد کی طرح ہونٹوں کی حفاظت گھی بھی کرتاہے اس کےلیے چندگھی کے قطرے لیں اور سونے سے پہلے اپنے ہونٹوں پر اس قطرے کو لگا لیں۔ یہ نسخہ مردہ ہونٹوں کے خلیوں کو زندگی عطا کرتاہے اور پھر ان کو تروتازہ بنا کر خوبصورت کردیتاہے۔کالے ہونٹوں کا علاج، phaty hathon ka ilaj
لیموں کے جوس کو استعمال کرنے کا طریقہ
 ہونٹوں کو نرم اور ملائم بنانے کے لیے لیموں کا رس مناسب ہے۔ ایک چمچ اس کے لیے بالائی لیں ۔ 3قطرےلیموں کا رس اس میں ملاکر ایک گھنٹے تک فریج میں رکھ دیں اور اس آمیزے کو
ہونٹوں پر لگاکر سونے سے پہلے ہو نٹوں کر لگائیں۔آپ کےہونٹوں کی خوبصورت اس سے برقرار رہے گی۔
گلیسرین اور عرق گلاب کا استعمال
 ایک ایک چمچ گلیسرین اور عرق گلاب کو اچھی طرح مکس کرلیں اور اسکو ہونٹوں پراچھی طرح لگاکر سوجائیں۔عام پانی سے صبح اٹھ کر اس کو دھولیں۔کالے ہونٹوں کا علاج، phaty hathon ka ilaj

No comments: