Imli Ke Fayde in Urdu, املی کے فوائد
کھٹی میٹھی املی کا نام آپ نے خوب اچھی طرح سناہی ہوگا،ہم ہر روز کے کھانے میں املی استعمال کرتے ہیں۔لیکن آپ کو یہ جان کر بے حد خوشی ہوگی کہ املی کا رس بالوں کے اضافے میں نہایت اہم کردار ادا کرتاہے۔
نیم گرم پانی میں ایک کپ املی کو بھگودیں۔اب اس پانی کو خوب اچھی طرح چھان لیں۔چھنا ہوا پانی سر کی جلد اور بالوں کے اوپر 15 منٹ کے لیے لگا کر رکھیں۔سر کے اوپر آپ نیم گرم کیا ہوا تولیا بھی لپیٹ سکتی ہیں15 منٹ کے بعد بالوں کو شیمپو سے دھوکر ذجوب اچھی طرح خشک کرلیں۔ اس عمل کو ایک مہینے میں دومرتبہ دہرائیں۔
Labels:
Beauty Tips
No comments: