how to remove blackheads in 5 minutes, بلیک ہیڈ دور کرنے کا نسخہ
how to remove blackheads in 5 minutes, بلیک ہیڈ دور کرنے کا نسخہ
how to remove blackheads in 5 minutes, بلیک ہیڈ دور کرنے کا نسخہ بلیک ہیڈ دور کرنے کانسخہ
لیموں کاعرق کھانےکا ایک چمچ بورک پاؤڈر ایک چٹکی اور چینی ایک چٹکی ملاکر کسی بوتل میں ڈال کر اچھی طرح ہلالیں اورچند دن تک چھوڑ دیں۔how to remove blackheads in 5 minutes, بلیک ہیڈ دور کرنے کا نسخہ ان کو بلیک ہیڈز اور چہرے کی جھائیوں پرلگائیں چند دن کے استعمال کے بعد دونوں دور ہو جائیں گی۔how to remove blackheads in 5 minutes, بلیک ہیڈ دور کرنے کا نسخہ
ٹماٹر کا گودہ ، ایلوویرا جیل اور گاجر کا رس تینوں لے کر پیسٹ بنالیں۔اس کو رات سونے سے تھوڑی دیر پہلے چہرے پر لگائیں اور گرم پانی سے صبح اٹھ کر دھولیں۔ انشاءاللہ جھائیوں اور بلیک ہیڈز ختم ہو جائیں گے۔how to remove blackheads in 5 minutes, بلیک ہیڈ دور کرنے کا نسخہ
Labels:
Beauty Tips
No comments: