chehre ki khubsurti ke tips، چہرے کی خوبصورتی کا علاج
چہرے کی خوبصورتی اورصفائی کے لیے تیل کا کردار چہرے کو خوبصورت بنانے کے لیےماسک اور فیشل کے علاوہ تیل کی مدد سے بھی چہرے کو خوبصورت بنایاجاتاہے۔ سرسوں کا ہو،تیل بادام کا ہو ، زیتون کا ہو،انہیں چہرے پر لگا کر نرم وملائم سوتی کپڑے سے خوب اچھی طرح صاف کرلیں۔یہ جمع ہونے والے جراثیم کو چہرے سے ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
Labels:
Beauty Tips
No comments: