how to apply baking soda on face, بیکنگ سوڈا فیشل ماسک

بیکنگ سوڈا کا فیشل
ماسک بنانے کا طریقہ
اجزاء درج ذیل ہیں۔
بیکنگ سوڈا ایک چوتھائی کپ
پانی ڈیڑھ کھانے کا چمچ
چھوٹاپیالہ ایک عدد
چمچ ایک عدد
ماسک فیشل بنانے کا طریقہ
how to apply baking soda on face, بیکنگ سوڈا فیشل ماسک چھوتھائی کپ سب سے پہلے بیکنگ سوڈا کو چھوٹے پیالے میں ڈال دیں۔ اب ڈیڑھ کپ اس میں میں پانی اچھا طریقہ سے مکس کرلیں یہاں تک کہ اس میں بینگ سوڈا مکمل طور پر مل جائے۔
چہرے پر لگانے کا طریقہ اس مکسچر کو اب اپنے چہرے پر لگائیں، یادرہےکہ ایک وقت میں اچھی طرح کھانے کے چمچ سے مساج کریں پھر اور لیں۔لیکن چہرے کا رگڑ کر ہر گز مساج نہ کریں اور نہ تو اس مکسچر کو
آنکھوں پرلگائیں۔ پانچ سے دس منٹ تک لگارہنے دیں اور پھر اپنے چہرے کو نارمل پانی سے دھولیں۔how to apply baking soda on face, بیکنگ سوڈا فیشل ماسک

Labels:
Beauty Tips
No comments: