News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

bhindi ke fayde bataiye, بھنڈی کے فوائد

bhindi ke fayde bataiye, بھنڈی کے فوائد

bhindi ke fayde bataiye, بھنڈی کے فوائد بھنڈی کی مدد سے جلدکی جھریاں ختم کرنے کا طریقہ
bhindi ke fayde bataiye

bhindi ke fayde bataiye, بھنڈی کے فوائد سبزیاں قدرت کی سوغات ہیں۔جہاں ان کو کھا کرکے ہم جسمانی فوائد حاصل کرتے ہیں وہیں اگر ہم ان کو اپنی ظاہری جلد کے لیے بھی استعمال کریں تو ہم کو قیمتی فوائد حاصل ہو گے۔bhindi ke fayde bataiye, بھنڈی کے فوائدتو آئیے ہم جانتے ہیں کہ کس طریقہ سے بھنڈی کے پیسٹ سے ہم آنکھوں کے گرد حلقے، چہرے سے جھریاں اور لٹکی ہوئی جلد کو دوبار خوشحال کر سکتےہیں۔bhindi ke fayde bataiye, بھنڈی کے فوائد

اجزاء جس سے یہ نسخہ تیار ہوتا ہے درج ذیل ہیں۔

پانی--------------ایک کپ
بھنڈیاں -----------چار عدد
لیموں -----------آدھ

اس کو تیار کرنے کا طریقہ

ایک برتن میں بھنڈیاں اور پانی ڈال کر بھنڈیاں کو ابالا آنے تک پکائیں۔
برتن سے بھنڈیاں نکال کر انکا اچھی طرح پیسٹ بنالیں۔
چند قطرے لیموں کے اس میں شامل کرکے پیسٹ کو اچھی طرح مکس کریں۔

اس پیسٹ کو استعمال کرنے کاطریقہ

آنکھوں کے گرد اور چہرے پر ہر روزانہ مساج کریں۔
اس پیسٹ کو بیس سے پچیس منٹ استعمال کے بعد سادہ پانی سے دھولیں۔
انشاء اللہ ایک بار کے استعمال کے بعد آپ خود بے حد تبدیلی محسوس کریں گے۔bhindi ke fayde bataiye, بھنڈی کے فوائد

نوٹ 

جب تک موسم اچھا ہے آپ ہر روز بھی اس پیسٹ کو استعمال کر سکتےہیں۔bhindi ke fayde bataiye, بھنڈی کے فوائد

No comments: