Surah Rahman Read Online ki Tilawat ke Fayde pdf
سورۃ رحمٰن حسنسورۃالرحمٰن خوبصورت عبارت اور خوبصورت طرز کے لحاظ سے قرآن مجید کی زینت ہے ۔یہ سورۃ اپنی خوبصورت عبارت اور عمدہ طرزادائیگی کی صورت میں دلہن کی صورت میں آراستہ وپیراستہ اورمزین کی گئی ہے۔حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیاہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ ہر چیز کا ایک حسن وجمال ہے اور قرآن مجید کا حسن وجمال سورۃ رحمٰن ہے۔یہ سورت حاجت پوری کرنے اور اضافہ رزق کیلئے مجرب ہے۔ اگر کوئی شخص اس سورت مبارک کو 11روز تک روزانہ 11بار پڑھتاہے تو انشاءاللہ تعالیٰ اس کی ہر حاجت پوری ہوتی ہے اور اس کے رزق میں بے حد اضافہ ہوتاہے۔
Labels:
Quran
No comments: