News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Durood Muqaddas Full pdf Tilawat Benefits, Fazilat Read Online with Urdu Translation

durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english
 درود مقدس دین ودنیا یعنی دونوں جہان کے فیوض وبرکات کا خزانہ ہے اور اسے پڑھنے کا ثواب بے پناہ ہے اس لیے بعض بزرگوں کا کہنا ہے کہ عمر بھر میں اسے ایک بار پڑھنا راہ خدا میں کئی حج اورنفلی روزے رکھنے کےمساوی ہے اور جو شخص اسے دن رات کثرت سےپڑھے گا وہ ولی قطب ابدال اور غوث جیسا مقام پائےگا۔ اس درود کی بدولت زندگی بھر کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف ہوجاتے ہیں خواہ سمندر کی جھاگ کےبرابر کیوں نہ ہوں۔ اس درود پاک کو روزانہ ایک بار بعد نماز فجر پڑھنا عالم سکرات میں آسانی کا باعث ہو گا اور قبر کی منزلیں یعنی منکرنکیر کے سوالوں کے جوابات میں آسانی ہو گی۔ عالم برزخ میں اس کی قبر مثل جنت رہے گی اور وہ ہمیشہ راحت سے رہے گا۔ قیامت کےروزجب وہ دوبارہ زندہ کیاجائے گا تو اس کا چہرہ چودھویں کے چاندکی طرح چمک رہا ہوگا۔ دوسرے لوگ دیکھ کر حیران ہوں گے اور سوچیں گے کہ کیا یہ کوئی نبی نہ ہو تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے جواب ملےگا یہ نبی تونہیں بلکہ یہ میرے محبوب ﷺ کا ایک ادنی ساامتی ہےکیوں کہ یہ ان پر سچے دل سے درود مقدس پڑھا کرتاتھا۔ اس لیے اسے آج یہ مقام ملا ہے۔ پھر جب حشرونشر ہوگا تو اس درود شریف کےپڑھنے والوں کو فرشتے اعمال نامہ سیدھے ہاتھ میں دیں گے اور میزان میں اس درود پاک کی برکت سے اس کی نیکیوں کاپلڑا بھاری رہے گا اور اسے نبی اکرم ﷺ کی خصوصی شفاعت نصیب ہوگی اور بلا حساب جنت میں داخل ہوں گے۔
اگر کوئی ساتر جمعرات اس درود پاک کو تہجد کےوقت گیارہ مرتبہ پڑھے تواسے جسم کی تمام بیماریوں سے شفا ملےگی اور اگر کوئی اس کا تعویذ بنا کر گلے میں ڈال لے تو وہ آسیب اور تنگ کرنے والے شیاطین سے محفوظ رہےگا۔
جوشخص چاہئے کہ کسی خاص مقصد کےلیے دعاضرور قبول ہو تو اسے چاہئے کہ تہجد کےوقت سات مرتبہ درود مقدس پڑھ کر سجدہ ریز ہوکر دعا کرے تو جو دعا مانگے انشاءاللہ پوری ہوگی۔ اس کے علاوہ جس عورت کےہاں اولاد نہ ہوتی ہو تو اسے چالیس دن تک درود مقدس تین بار روزانہ پڑھ کر دم شدہ پانی پلایا جائے۔ خدا کے فضل وکرم سے صاحب اولاد ہوجائےگی۔ جو شخص جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کورات کو سوتے وقت یہ درود پڑھے گا اللہ تعالیٰ اسے چار چیزیں عنایت فرمائے گا۔ 1: ۔اللہ کی خوشنودی 2:۔ نبی پاک ﷺ3:۔ بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوگا۔ 4:۔ رزق میں فراخی ہوگی۔ حضرت امام مالک رضی اللہ عنہ نے اس درود کے بارے میں فرمایا ہے کہ جو شخص یہ درود پڑھے اور اپنے اوپر دم کرے وہ تمام بلاؤں آفتوں اور بیماریوں سے محفوظ رہےگا القصہ اس درود پاک کے فضائل بہت زیادہ ہیں لہٰذا ہفتے میں کم ازکم ایک مرتبہ یہ درود ضرور پڑھنا چاہئے۔
اگر کوئی مقرر یا خطیب یا صالح فن کا اظہار کرنےوالا یہ چاہے کہ اس کی زبان میں تاثیر اور فصاحت وبلاغت پیدا ہوجائے اور اسے دوسرے کے مقابلے میں امتیازی شان حاصل ہو تو اسے چاہئے کہ اس درود پاک کو اپنے فن کے اظہار سے پہلے تین بار پڑھے تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس کی زبان میں فصاحت کلام پیدا ہوجائے گی۔ پڑھنے والے کی باتوں میں دانائی پیدا ہوجائےگی اور دوسروں لوگ اسے دیکھ کر رشک کرنے لگیں گے۔
جو شخص رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اس درود کوروزانہ گیارہ مرتبہ پڑھے اور اللہ تعالیٰ سے حالات کی بہتری طلب کرے تو اس کی برکت سے وہ آئندہ رمضان المبارک تک خوشحال رہےگا اور اس کی زندگی سکون اور آرام سےگزرےگی بشرطیکہ پہلے سچے سے توبہ کرے۔ یہ درود پاک حاجت پوری ہونے کےلیے بھی بہت اکسیر ہے لہٰذا اگر کسی کی کوئی حاجت پوری نہ ہوتی تو وہ گیارہ دن تک اس درود کو روزانہ گیارہ مرتبہ پڑھے اگر اللہ نے چاہا تو اس کی حاجت ضرور پوری ہوگی۔

Durood Muqaddas pdf free download, Durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english

  durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english durood muqaddas pdf free download, durood e muqaddas, durood e muqaddas in which para, durood e muqaddas for pregnancy, durood e muqaddas in english

No comments: