News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Thai Prawn Fried Rice Recipe In Urdu


 مقدار اجزاء
ایک پاؤ چکن ابلہ ہوا
تین پاؤ چاول ابلے ہوئے
ایک کھانے کا چمچ چائینیز نمک
حسب ضرورت نمک
ایک کھانے کا چمچ سویا ساس
دو کھانے کے چمچ سرکہ
دو کھانے کے چمچ کالی مرچ پسی ہوئی
ایک کھانے کا چمچ سفید مرچ
دو عدد گاجر باریک کٹی ہوئی
آدھی بند گوبھی
آدھا پاؤ ہری پیاز
تین عدد شملہ مرچ
پانچ سے چھ کھانے کے چمچ تیل
دو عدد انڈے
ترکیب:
تیل میں گاجر اور بند گوبھی ، کالی مرچ، سرکہ، سویا ساس، چائینیز نمک ڈال کر فرائی کریں۔ پھر شملہ مرچ ڈال دیں۔ اس کے بعد ابلے ہوئے چاول شامل کر دیں۔ پھر ابلی ہوئی چکن اور ہری پیاز شامل کر کے مکس کر دیں۔ پانچ منٹ تک مکس کرتے رہیں۔ پھر الگ سے انڈے کو آملیٹ کی صورت میں فرائی کریں۔ اور چمچے سے توڑ کر ٹکڑے کر کے چاولوں میں شامل کریں۔ آخر میں پسی ہوئی سفید مرچ ڈالیں اور ملا کر چالہا بند کر دیں۔ گرما گرم چکن فرائیڈ رائس تیار ہیں۔ کیچپ کے ساتھ کھائیں۔

No comments: