All Green Soup Recipe In Urdu
آل گرین سوپ
اجزاء:
پالک دو سوگرام
سلاد ایک گٹھی
سبز پیاز دو گٹھے
مارجرین ڈیڑھ کھانے کا چمچہ
پانی آدھا پونڈ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
کرم کلا(بند گوبھی) آدھا پھول
سبزدھنیا آدھا گٹھی
گھی ایک کھانے کا چمچ
نمک ڈیڑھ چائے کا چمچہ
یخنی ایک پونڈ
سسیم آئل دو چائے کے چمچے
ترکیب:
تمام سبزیوں کو باریک کاٹ کر اچھی طرح دھولیں۔ ایک سوس پین میں سبزیاں مارجرین نمک اور پانی ڈالیں۔ اس کو جوش دلائیں اور پندرہ منٹ تک ابلنے دیں۔ اب اس کو ایک گرائنڈر میں ڈال کر ڈیڑھ منٹ تک گرائنڈ ہونے دیں اور پھر اس کو پھینٹنے والے آلے سے نکال کر سوس پین میں ڈال دیں۔ اب اس یخنی میں اور سویا سوس شامل کر دیں اور سوپ کے پیالے انڈیل دیں، اس میں سیسم آئل چھڑک کر پیش کر یں۔

No comments: