Beef Or Bund Gobhi Ka Soup Recipe In Urdu
بیف اور بند گوبھی کا سوپ
اجزاء:
گائے کا گوشت ایک پاؤ
ادرک تین کتریں
کالی مرچیں حسب ذائقہ
بند گوبھی ایک عدد
چینی ایک چائے کا چمچہ
پھینٹا ہوا انڈا ایک عدد
پیاز ایک عدد
نمک حسب ذائقہ
سویا سوس تین چائے کا چمچہ
ترکیب:
بند گوبھی کو باریک کاٹ کر گرم پانی میں چند منٹ بھگو کر رکھیں۔ گائے کے گوشت اور پیازکا موٹا قیمہ کر لیں۔ اب سب کو آپس میں خوب ملا لیں۔ اور حسب ضرورت پانی میں ڈال کر تمام چیزیں پکائیں جب گوشت گل جائے تو اتار لیں اور مزید پانی درکار ہوتو ڈال دیں پانی ڈالنے کے بعد چند منٹ تک اور پکائیں اور نمک چکھ کر چولہے سے اتار کر گرم گرم نوش کر یں۔

No comments: