Beef Or Palak Ka Soup Recipe In Urdu
بیف اور پالک کا سوپ
اجزاء:
پالک ایک پاؤ
آئل حسب ضرورت
کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
بیف کی یخنی ایک کپ
پانی حسب ضرورت
نمک حسب ذائقہ
بیف ایک پاؤ
سویا سوس تین چائے کا چمچہ
مرچ ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
گوشت کی یخنی نکال لیں اور ایک پیالے میں رکھ دیں۔ سوس پین میں آئل گرم کر یں۔ اس میں نمک، مرچ اور یخنی نکلا گوشت ڈال دیں۔ تیز آنچ پر اسے بھونیں۔ پھر اس میں پالک اور یخنی ڈال دیں۔ آنچ دھیمی کر دیں تھوڑی دیر بعد پانی شاملکر یں۔ سوس پین ڈھک دیں چند منٹ پکنے دیں۔ اب کارن فلور اور سو یاسوس ڈال دیں۔ مزید دس منٹ پکنے دیں۔ چولہے سے اتار کر پیش کر یں۔

No comments: