News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

کھلے میدان میں نماز جمعہ پڑھانے والے الازھری خطیب کا لائسنس منسوخجامعہ الازھر کے استاد اور عالم دین کو جاری کردہ خطابت کا لائسنس بھی کینسل,

کھلے میدان میں نماز جمعہ پڑھانے والے الازھری خطیب کا لائسنس منسوخجامعہ الازھر کے استاد اور عالم دین کو جاری کردہ خطابت کا لائسنس بھی کینسل, کھلے میدان میں نماز جمعہ پڑھانے والے الازھری خطیب کا لائسنس منسوخجامعہ الازھر کے استاد اور عالم دین کو جاری کردہ خطابت کا لائسنس بھی کینسل, کھلے میدان میں نماز جمعہ پڑھانے والے الازھری خطیب کا لائسنس منسوخجامعہ الازھر کے استاد اور عالم دین کو جاری کردہ خطابت کا لائسنس بھی کینسل, کھلے میدان میں نماز جمعہ پڑھانے والے الازھری خطیب کا لائسنس منسوخجامعہ الازھر کے استاد اور عالم دین کو جاری کردہ خطابت کا لائسنس بھی کینسل, کھلے میدان میں نماز جمعہ پڑھانے والے الازھری خطیب کا لائسنس منسوخجامعہ الازھر کے استاد اور عالم دین کو جاری کردہ خطابت کا لائسنس بھی کینسل, کھلے میدان میں نماز جمعہ پڑھانے والے الازھری خطیب کا لائسنس منسوخجامعہ الازھر کے استاد اور عالم دین کو جاری کردہ خطابت کا لائسنس بھی کینسل,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  قاہرہ(این این آئی)مصرکی وزارت اوقاف نے جامعہ الازھر کے ایک پروفیسر اور خطیب کو کھلے میدان میں جمعہ کا اجتماع منعقد کرتے ہوئے کرونا کی وجہ سے عاید کردہ پابندی کی خلاف ورزی کے الزام میں آئندہ خطابت سے روک دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت اوقاف نے جامعہ الازھر کے استاد اور عالم دین کو جاری کردہ خطابت کا لائسنس بھی منسوخ کر دیا ہے۔ انہوں نے شمالی قاہرہ کی القلوبیا گورنری میں گذشتہ روز ایک سڑک کے کنارے کھلے مقام پر نماز جمعہ کا اجتماع منعقد کیا تھا حالانکہ حکومت کی طرف سے کرونا وائرس کی وجہ سے جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عاید کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ مصری وزیر اوقاف ڈاکٹر مختار جمعہ نے قاہرہ میں جامعہ الازہر یونیورسٹی کے استاد ڈاکٹر احمد عبد الرحمٰن محمد کساب عوامی مقامات پر جمعہ کے اجتماعات منعقد کرنے پر پابندی کی خلاف ورزی کے بعد خطابت کے لائسنس سے محروم کر دیا گیا ہے۔وزارت اوقاف نے بتایا کہ قلوبیہ گورنریٹ میں قلیب سٹی کی ایک سڑک پر ڈاکٹر الکساب نے لوگوں کو جمع کرکے جمعہ کی نماز کا خطبہ دیا۔ انہوں نے کرونا وائرس کی وجہ سے جمعہ کے اجماعات پرعاید کردہ پابندی کی مخالفت کی جس کے بعد الکساب کو آئندہ جمعہ کے خطبہ دینے سے روک دیا گیا ہے۔

No comments: