News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق جانتے ہیں بحری بیڑے پر کتنے لوگ موجود ہیں؟,

امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق جانتے ہیں بحری بیڑے پر کتنے لوگ موجود ہیں؟, امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق جانتے ہیں بحری بیڑے پر کتنے لوگ موجود ہیں؟, امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق جانتے ہیں بحری بیڑے پر کتنے لوگ موجود ہیں؟, امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق جانتے ہیں بحری بیڑے پر کتنے لوگ موجود ہیں؟, امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق جانتے ہیں بحری بیڑے پر کتنے لوگ موجود ہیں؟, امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق جانتے ہیں بحری بیڑے پر کتنے لوگ موجود ہیں؟, امریکی بحری بیڑے پر موجود 23 افراد کی کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق جانتے ہیں بحری بیڑے پر کتنے لوگ موجود ہیں؟,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  واشنگٹن(این این آئی)امریکی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ بحر الکاہل میں موجود امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے یو ایس ایس تھیوڈور روزویلٹ پر موجود کم سے کم 23 افراد کے کرونا کا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ کرونا میں مبتلا ہونے والے تمام مریضوں کو ایک بندرگاہ پر الگ تھلگ کیا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ہفتے کے آغاز میں مذکورہ بحری بیڑے پر موجود تین افراد کے کرونا ٹیسٹ پازیٹو آئے جس کے بعد انہیں وہاں سے الگ کیا گیا تھا۔ نیوی آپریشنز کے کمانڈر ایڈمرل مائک گلڈے نے ایک بیان میں کہا کہ بیڑے پرموجود کویوڈ 19متاثرہ مزید مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بحری بیڑے پر موجود 5000 دیگر افراد کی جانچ کی جا رہی ہے۔ امکان ہے کہ مزید بھی کچھ لوگ کرونا کا شکار ہوسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تک کرونا کے جتنے مریض سامنے آئے ہیں ان میں سے کسی کی حالت تشویشناک نہیں اور نہ ہی کسی کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔‎

No comments: