News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار,

برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار, برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار, برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار, برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار, برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار, برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار, برطانوی وزیراعظم کے کرونا کا شکار ہونے کی خبر سن کر ان کے چیف ایڈوائزہیڈکوارٹر چھوڑ کر فرار,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے کرونا وائرس کا شکار ہونے کی خبر سامنے آتے ہی ان کے چیف ایڈوائزر ڈومینک کومنگز ہیڈ کوارٹر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اعلان کیا تھا کہ وہ کرونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اس کے دو گھنٹے بعد برطانوی محکمہ صحت کے سیکرٹری میٹ ہینکوک نے بھی تصدیق کی کہ وزیراعظم کرونا کا شکار ہوئے ہیں جس کے بعد انہیں ان کی رہائش گاہ پر الگ تھلگ کر دیا گیا ہے۔ وزیراعظم جونسن نے 16 دنوں میں آخری بار ملکہ برطانیہ سے ملاقات کی تھی۔جانسن نے ایک ویڈیو میں کہا کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ان میں کرونا کی علامات سامنے آئی ہیں۔ تاہم بیماری ابھی ابتدائی مراحل میں ہے۔ انہیں تیز بخار اور مستقل کھانسی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اب میں نے خود تنہائی اختیار کرلی ہے تاہم وائرس سے نمٹنے کے لیے ٹیلی ویڑن سرکٹ کے ذریعے حکومت کی رہنمائی کرتا رہوں گا۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے سینئر مشیر ڈومینیک کامینگز کو دفتر سے فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ان کے فرار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔‎

No comments: