News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ,

کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ, کرونا کی تشخیص کیلئے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  لندن(این این آئی)برٹش میڈیکل ڈکشن ڈاگز فاؤنڈیشن نے شمال مشرقی انگلینڈ میں لندن اسکول آف ہائگین اینڈ ٹراپیکل میڈیسن اور ڈورام یونیورسٹی کے سائنسدانوں کے ساتھ تعاون کے تحت کتوں کے ذریعے کرونا کی وباء کا پتا چلانے اس بیماری کے مریضوں کی نشاندہی کے لیے کتوں کو تربیت دینے کیپروگرام پرکام شرو کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ تحقیق پچھلی تحقیق کے بعد سامنے آئی جس میں بْو کے احساس کے ذریعے کتوں کو ملیریا کا پتہ لگانے کی تربیت دی گئی تھی۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ہر بیماری میں ایک مختلف بوہوتی ہے اور جس سے اس کا شکار ہونے والے شخص کی شناخت ہوجاتی ہے۔ان تینوں اداروں نے کہا کہ وہ کرونا کی نشاندہی کے لیے کتوں کو چھ ہفتوں تک تربیت دیں گے۔ اگر یہ طریقہ کامیاب رہتا ہے تواس سے کرونا کے مریض کا کسی میڈیکل ٹیسٹ کے لمبے چوڑے تردد کے بجائے محض کتے کے سونگنے سے اس کی بیماری کی تصدیق ہوجائے گی۔میڈیکل ڈائیٹیشن ڈاگ فاؤنڈیشن پہلے بھی کتوں کو کینسر ، پارکنسن اور بیکٹیریل انفیکشن جیسی بیماریوں کا پتہ لگانے کے لیے تربیت دے چکی ہے۔یہ جانور جلد کے درجہ حرارت میں معمولی تبدیلیوں کا بھی پتہ لگاسکتے ہیں، جس سے یہ معلوم کرنے میں مدد ملتی ہے کہ انہیں بخار ہے یا نہیں۔میڈیکل ڈیٹیکشن کتوں کے چیف ایگزیکٹو کلیئر گیسٹ نے کہا کہ اصولی طور پر ہمیں یقین ہے کہ کتے کوویڈ 19 کا پتہ لگا سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ہم ایک محفوظ طریقے کی تلاش کر رہے ہیں جس میں ہم مریضوں سے وائرس کی بو پکڑ کر اسے کتوں کے سامنے پیش کرسکتے ہیں۔اس کا مقصد کتوں کو لوگوں کی جانچ پڑتال کرنے کے قابل بنانا ہے۔ علامات اور ٹیسٹ کے بغیر ہی کتے مریض کا پتا چلا سکیں گے۔

No comments: