News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

فوت ہونیوالی خاتون میں کورونا کی تصدیق، لوئر دیر کا پورا گائوں قرنطینہ میں تبدیل,

فوت ہونیوالی خاتون میں کورونا کی تصدیق، لوئر دیر کا پورا گائوں قرنطینہ میں تبدیل, فوت ہونیوالی خاتون میں کورونا کی تصدیق، لوئر دیر کا پورا گائوں قرنطینہ میں تبدیل, فوت ہونیوالی خاتون میں کورونا کی تصدیق، لوئر دیر کا پورا گائوں قرنطینہ میں تبدیل, فوت ہونیوالی خاتون میں کورونا کی تصدیق، لوئر دیر کا پورا گائوں قرنطینہ میں تبدیل, فوت ہونیوالی خاتون میں کورونا کی تصدیق، لوئر دیر کا پورا گائوں قرنطینہ میں تبدیل, فوت ہونیوالی خاتون میں کورونا کی تصدیق، لوئر دیر کا پورا گائوں قرنطینہ میں تبدیل, فوت ہونیوالی خاتون میں کورونا کی تصدیق، لوئر دیر کا پورا گائوں قرنطینہ میں تبدیل, فوت ہونیوالی خاتون میں کورونا کی تصدیق، لوئر دیر کا پورا گائوں قرنطینہ میں تبدیل,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  لوئر دیر،پشاور( آن لا ئن ) خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں انتقال کر جانے والی ایک خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر تیمر گرہ نے ایک جاری کیے گئے اعلامیے کے ذریعے تصدیق کی ہے کہ لوئر دیر میں انتقال کر جانے والی خاتون کورونا وائرس کا شکار ہوئی ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر تیمر گرہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لوئر دیر کے علاقے مدینہ آباد زیارت تالاش گائوں کی خاتون کی کورونا کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ انتقال کر جانے والی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد پورے گائوں کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لوئر دیر میں کورونا وائرس سے بچائو کے لیے لاک ڈائون کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ضلع میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ ساتھ انتظامی افسرز بازاروں کے مانیٹرنگ بھی کر رہے ہیں ۔دریں اثناخیبر پختونخواہ حکومت نے صوبہ میں 231 تعلیمی اداروں کو قرنطینہ مراکز میں تبدیل کردیا۔ خیبرپختونخوا میں 231 اسکولز قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کیے گئے ہیں جن میں133 لڑکوں اور 98 لڑکیوں کے اسکول ہیں۔سب سے زیادہ چارسدہ میں 28 لڑکوں کے اسکولوں کو قرنطینہ سینٹر قرار دیا گیا ہے جبکہ صوابی میں 25 گرلز اسکول قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کیے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق دیر لوئر میں 31 لڑکوں کے اسکول قرنطینہ کے لیے مقرر کیے گئے ہیں، مہمند میں 15 گرلز اسکول قرنطینہ کے لیے استعمال کیے گئے ہیں۔اس کے علاوہ صوبے کے 35 اضلاع میں مختلف اسکولوں کو قرنطینہ سینٹرز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

No comments: