Thai Khera Salad Recipe In Urdu

تھائی کھیراسلاد
اجزاء:
کھیرا(بڑا ) ایک عد د(بغیر چھلے ہوئے گول سلائس کاٹ لیں)
سفید سرکہ آدھا کپ
نمک حسب ذائقہ
ہری مرچ 2عدد(باریک کٹی ہوئی)
شکر آدھا کپ
سرخ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
"ایک پیالے میں کھیرا ڈالیں۔ ایک چھوٹے پین میں سرکہ، شکر ، نمک اور سرخ مرچ ڈال کر ایک ابال آنے دیں۔ پھر اسے 10منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ اس طرح سیرپ تیار ہو جائے گا۔ سیرپ کو کھیرے پر ڈال دیں اور اچھی طرح مکس کر کے ایک گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ سرو کرنے سے پہلے کھیرے کو نکال لیں اور ایک پلیٹ کے چاروں طرف کھیرا سجا دیں جیسے سلاد سجا تے ہیں۔ سیرپ کو درمیان میں ڈالیں اس کے اوپر ہری مرچ چھڑک دیں اور سروکر یں۔

No comments: