Thai Garlic Prawns With Paneer Recipe In Urdu

تھائی گارلک پراوئنزوِد بینز
اجزاء:
جھینگے کلو
نمک حسب ذائقہ
پسی ہوئی دکنی مرچ چائے کا چمچہ
اجینو موتو چائے کا چمچہ
کارن فلور ایک کھانے کا چمچہ
تیل دو کھانے کے چمچے
ترکیب:
جھینگوں میں یہ تمام اجزاء ملا کر آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کر یں اور جھینگے تل لیں۔ سالن بنانے کے لئے اجزاء: کٹا ہوا لہسن دو کھانے کے چمچے سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچے نمک حسب ذائقہ پسی ہوئی کالی مرچ چائے کا چمچہ فش سوس ایک کھانے کا چمچہ تیل دو کھانے کے چمچے کٹے ہوئے ہرے پیاز کے پتے دو کھانے کے چمچے پھلیاں کپ

No comments: