News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Sausages Aur Kidney Beans Burger Recipe In Urdu


 ساسجز اور کڈنی بینز برگرز
اجزاء:
ساسجز--------- ایک کپ
آلو--------- (ابلا ہوا) ایک عدد
پیاز------------ (باریک کٹی ہوئی) 2/1کپ
نمک ---------------حسبِ ضرورت
کٹی کالی مرچ----------------- 2/1ٹی اسپون
بریڈسلائس------------- 1عدد
اوریگانو------------ 2/1ٹی اسپون
تھائم---------------- 2/1ٹی اسپون
بن--------------- حسبِ ضرورت
مکھن------------ حسبِ ضرورت
انڈا-------- ایک عدد
تیل-------- تلنے کے لئے
ٹماٹو کیچ اپ------------ ، مایونیز اور میدہ حسبِ جرورت
سلاد کے پتے---------------- حسبِ ضرورت
ترکیب:
سا سجز کو اسکن اتار کر موٹا موٹا چوپ کرلیں، تقریباً ایک کپ ہوجائے۔ ایک باﺅل میں اُبلا اور میش کیا ہوا آلو، لال لوبیا ، پیاز کالی مرچ، اوریگانو، تھائم اور کٹے ہوئے ساسجز ملا لیں اور خوب مکس کریں۔ ایک موٹی سی پیٹی بنا کر میدے میں رول کریں اور پھر انڈا لگا کر ہلکے تیل میں فرائی کرلیں۔ بن کو مکھن لگا کر سین لیں پھر اس میں مایونیز لگائیں اور پیٹی رکھین ، ساتھ ہی ٹماتو کیچ اپ بھی ڈال دیں اوپر ایک سلاد کا پتا رکھ رکر بن کا دوسرپیس بھی رکھ دیں۔ ٹماٹو کیچ اپ اور تماٹو سا س کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: