Dhokla Recipe In Urdu
ڈھوکلا
اجزاء:
چاول کا آٹا--------------- 250گرام
بیسن--------------------- 2/1کپ
دہی کی کٹھی------------- لسی 3کپ
کھانے کا سوڈا----------- ایک چٹکی
نمک----------- حسبِ ذائقہ
ہری مرچ---------- پسی 2چمچ
ادرک پسا---------- ایک ٹی سپون
تیل----------------- 2ٹیبل سپون
بگھار بنانے کے لئے اشیاء
زیرہ---------- 2/1ٹی اسپون
رائی------------ 2/1ٹی اسپون
کڑی پتہ---------- 4-5عدد
ترکیب:
چاول کاآٹا اور بیسن کو دہی میں کی لسی کے ساتھ اچھی طرح مکس کرکے 7-8گھنٹہ کے لئے رکھ دیں۔ پھر اس میں باقی کے مصالحے ملا لیں۔ ایک برتن میں تیل ڈالیں اور اس مکسچر کو ڈال کر ہلکی آنچ پر پکالیں۔ جب کنارے چھوڑنے لگے تو اس کا مطلب ہے پک گیا۔ پھر چوکور ٹکڑے کاٹ لیں، زیرہ رائی اور کڑی پتے کا بگھار لگا لیں

Labels:
Recipe
No comments: