Mince Omelette Recipe In Urdu
منس آملیٹ
اجزاء:
انڈے ---- دو عدد
تیار قیمہ ----- دو کھانے کے چمچ
سلاد کے پتے ( کٹے ہوئے ) ---- ایک کھانے کا چمچ
سبز پیاز ( باریک کٹی ہوئی ) ---- ایک کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی سرخ مرچ ---- آدھا چائے کا چمچ
چیدر چیز ( کدو کش کی ہوئی ) ----- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل ----- ایک کھانے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
ترکیب:
پیالے میں انڈوں کو پھینٹ کر نمک اور مرچ ملا لیں- نان اسٹک فرائینگ پین میں آئل گرم کریں اور پھینٹے ہوئے انڈے کو احتیاط سے پین کیک کی طرح پین میں ڈال کر پھیلا لیں٬ چولہے کی آنچ ہلکی رکھیں- انڈہ آدھا پک جائے تو ایک طرف قیمہ٬ سبز پیاز٬ سلاد کے پتے اور چیدر چیز ڈال کر احتیاط سے انڈے کے دوسرے حصے کو ڈی کی شکل میں فولڈ کریں- انڈہ مکمل پک جائے تو سرونگ پلیٹ میں نکال لیں-
پریزینٹیشن:
مزیدار منس آملیٹ کو ٹوسٹ کی ہوئی بریڈ کے ساتھ سرو کریں-

No comments: