News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

French Toost Recipe In Urdu


 فرنچ ٹوسٹ اجزاء:
ڈبل روٹی کے سلائسز ------ دو سے تین عدد
انڈا ----- ایک عدد
دودھ ------ دو کھانے کے چمچ
مکھن ----- آدھا چائے کا چمچ
تیل ------ حسب ضرورت
چینی٬ دارچینی پاؤڈر ------ حسب ضرورت
ترکیب:
بریڈ سلائسز کو ترچھا کاٹ لیں- تمام سلائس پر ہلکا سا مکھن لگا لیں- اس کو انڈے اور دودھ میں دارچینی پاؤڈر کے ساتھ کچھ دیر کے لیے ڈپ کریں اور ایک ایک کر کے گرم تیل میں ڈال کر فرائی کریں- اگر میٹھے فرنچ ٹوسٹ بنانا ہوں تو انڈے اور دودھ میں تھوڑی چینی ملا لیں یا پکنے کے بعد سلائسز پر پسی ہوئے چینی چھڑک دیں-

No comments: