News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Honey Coconut Notes Recipe In Urdu


 ہنی کوکونٹ ناٹس اجزاء:
میدہ ----- دو کپ
چینی (پسی ہوئی) ------ پانچ کھانے کے چمچ
نمک ----- ایک چٹکی
مکھن ------ دو کھانے کے چمچ
انڈہ ------ ایک عدد
دودھ ----- حسب ضرورت
بیکنگ پاؤڈر ------ دو چائے کے چمچ
تیل ---- حسب ضرورت
شہد ----- آدھا کپ
ناریل پاؤڈر ------ آدھا کپ
ترکیب:
میدے میں چینی٬ نمک٬ مکھن٬ اور بیکنگ پاؤڈر ڈال کر مکس کریں- انڈا ڈال کر مکس کریں اور دودھ کی مدد سے گوندھ لیں- آدھا گھنٹے فریج میں رکھ کر اس کی روٹی بیل لیں اور ہر روٹی کے لمبے لمبے اسٹرپس کاٹ لیں ہر اسٹرپ کو اٹھا کر ہلکی ناٹ (گرہ) لگائیں- تمام ناٹس بنا کر تیل گرم کر کے فرائیں کریں- گولڈن ہونے پر نکال لیں شہد گرم کے تمام ناٹس کو اس میں ڈپ کر کے نکال لیں- ناریل پاؤڈر سے کوٹ کر کے سرو کریں-

No comments: