News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Imli Ki Chatni Recipe In Urdu


 املی کی چٹنی اجزاء:
املی کا گودا ----- ایک کپ
ہرا دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ
پودینہ ----- دو کھانے کے چمچ
زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
کالا نمک ----- ایک چٹکی
شہد ------ ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
تمام اجزاﺀ کو بلینڈر میں ڈال کر باریک پیس لیں- افطار میں پکوڑوں کے ساتھ پیش کریں-

No comments: