Akhrot Ki Chutney Recipe In Urdu
اخروٹ کی چٹنی
اجزاء:
اخروٹ کی گری ----- دو سو پچاس گرام
دہی ----- ایک کلو
کٹی ہوئی پیاز ------ ایک عدد
کٹی ہوئی ہری مرچ ------ دو سے تین عدد
زیرہ ----- آدھا چائے کا چمچ
نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
ترکیب:
دہی کو کسی ململ کے کپڑے میں ڈال کر لٹکا دیں تاکہ تمام پانی نکل جائے- اب تمام اجزاﺀ کو باریک پیس کر دہی میں ملا دیں- چٹنی تیار ہے-

No comments: