gusal ka tarika، غسل وضو کرنے کا طریقہ
نہاتے وقت ایک ایسا کام جس سے آپ سنگین بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں ۔۔ اگلی بار نہانے سے قبل آپ بھی جان لیں
ماہر جلد ڈاکٹر کرسٹی کڈ نے حیرت انگیز انکشاف کیا ہے کہ کمر پر نکلنے والے دانوں کی ایک اہم وجہ ہمارے نہانے کا انداز بھی ہے۔ دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق م ڈاکٹر کرسٹی کا کہنا ہے کہ کمر پر دانے بنیادی طور پر کچھ ایسے ہارمونز کی وجہ سے نکلتے ہوتے ہیں جن کے باعث بالوں کی جڑوں میں موجود گلینڈ زیادہ چکنائی پیدا کرنے لگتے ہیں۔ ان گلینڈز سے چکنائی کے زیادہ اخراج کی وجہ سے جلد پر دانے اور پھنسیاں بننے لگتی ہیں۔ این ایچ ایس کے مطابق 50 فیصد خواتین اور40 فیصد مردوں میں زیادہ 20 کی دہائی میں ایسا ہوتا ہے۔
ڈاکٹر کرسٹی کہتی ہیں کہ ہم میں سے اکثر لوگ نہاتے ہوئے جب سر پر شمپو یا کنڈیشنر لگاتے ہیں تو بالوں کو اچھی طرح پانی سے دھوئے بغیر ا باقی جسم کو بھی دھونا شروع کردیتے ہیں۔ خصوصاً کنڈیشنر ایسی حالت میں ہمارے بالوں سے بہتا ہوا باقی جلد پر بھی چلا جاتا ہے اور اس پر ایک چکنی تہہ بنادیتا ہے، جو بعدازاں دانوں اور پھنسیوں کا سبب بنتی ہے۔ انہوں نے اس مسئلے کا سادپہ حل بتاتے ہوئے کہا کہ سر کے بالوں کو پہلے اچھی طرح دھولیا جائے اور انہیں پانی سے اچھی طرح صاف کرنے کے بعد ہی باقی جسم کو دھویا جائے۔ اس آسان احتیاط سے آپ کمر پر نکلنے والے دانوں سے بچ سکتے ہیں۔
More Information
New Jewellery Mehndi Designs for hands
Chest Workout For Women at GYM
List of Dry Fruits for Weight Loss, Fruit to Lose Weight
priyanka chopra beauty secrets, priyanka chopra face mask
khushboo ke fayde, خوشبو کننده لباس
dulhan ko taiyar karne ka tarika, شادی کی تیاری
beauty tips for face at home
How to Apply Makeup for 40 Year Olds
Face Whitening Tips in Urdu | Beauty Ttips in Urdu for Skin Fair

No comments: