Face Whitening Tips in Urdu | Beauty Ttips in Urdu for Skin Fair
Face Whitening Tips in Urdu | Beauty Ttips in Urdu for Skin Fair
Everyone wants flawless and fair complexion. There are ready-made fairness lotions and creams fair the skin temporarily. But as you stop using; your color turns to at same tone. The wise solution is to adopt natural beauty tips for face whitening that has long lasting impact on skin.
beauty tips for face whitening in Urdu & English
Moreover market products consist on chemicals that cause pimples and rashes on skin. Even if you bleach your skin frequently, it also raises many skin problems.
Mother Nature has granted us with natural ingredients. Some simple beauty tips have the ability to lighten your complexion without causing any damage to the skin. Get insights there are beauty tips for face whitening that can make your complexion fair faster than any beauty cream.
APPLE SKIN WHITENING CREAM
Beauty Tips for Face Whitening 1
Apple is a superb fruit to help you get a fair complexion. Alpha hydroxy acid in apple lighten skin color and creates elasticity.
You Will Need
- Apple
- Milk
- Lemon Juice
Directions
- Dip peeled one apple pieces in a ¼ cup of milk for 20 minutes.
- Blend it to make a paste. Rest the paste in the fridge for 10 minutes.
- Now mix 1 teaspoon lemon juice into the paste and mix it well.
- After mixing it you can apply it on face and neck. Wash the face and neck after 15 minutes and do an ice massage.
- This remedy is among the proven beauty tips for face whitening.
Orange Juice for Skin Whitening
Orange juice is good for softening the skin. You can use it for natural skin toning. Vitamin A and Vitamin C present in orange juice help to clean the spots on face.
Take 3 tablespoons of orange juice in a small bowl. Soak the cotton in juice and scrub it on face and neck. Wash it after 5-7 minutes. Use it regularly for 7 days and you can see the result.
Get fair skin in few days
Lemon and cucumber are good for oily skin. Mix the equal quantity of lemon and cucumber juice and apply it on face and neck with cotton. Wash it after 10 minutes. Daily use of it makes your skin glow and fair.
Turmeric For Fair Complexion
Turmeric is the easiest and one of the best beauty tips for face whitening. Mix 1 teaspoon of turmeric in 3 teaspoon of lemon juice to make a paste. Apply this mask daily and wash it after 15 minutes.
Applying this mask three times a week is excellent for skin.
So here are the tips for Skin Whitening in Urdu. Follow and make your skin fair.
گوری رنگت کےلئے سیب کی کریم
سیب جلد کے لئے معجزاتی پھل ہے۔ سیب میں موجود الفا ہائیڈروک ایسڈ جلد کی رنگت کو نکھارتا اور اس میں لچک پیدا کرتا ہے۔
ایک سیب کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کر لیں اور بیس منٹ کےلئے ایک چوتھائی کپ دودھ میں بھگو دیں۔ پھر سیب دودھ سمیت بلینڈ کرلیں کہ پیسٹ بن جائے۔
اس کو دس منٹ کےلئے فریج میں رکھ دیں۔ پھر اس میں ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس مکس کریں اور پورے چہرے اور گردن پر لگا لیں۔ پندرہ منٹ بعد دھو لیں اور آئس کیوب کے ساتھ دو منٹ مساج کریں۔
اس کے استعمال سے جلد بچوں کی طرح نرم وملائم ہو جائے گی۔ ایک ہفتہ تک روزانہ لگائیں ، چہرے کی رنگت صاف ہوجائے گی۔
اورنج جوس صاف و شفاف جلد کےلئے اورنج جوس آپ کی جلد کو صحت مند اور شفاف رکھتا ہے۔ آپ اس کو جلد کے قدرتی ٹونر کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ اورنج جوس میں وٹامن سی اور وٹامن اے کی موجودگی کی وجہ سے جلد سے داغ دھبے اور نشانات ختم کرکے جلد کو صاف اور شفاف کرنے میں مدد دیتا ہے۔
تین کھانے کے چمچ ٹھنڈا اورنج جوس لیں ۔اس میں روئی بھگو کر چہرے اور گردن پر نرم ہاتھوں سے لگائیں۔ پانچ سے سات منٹ بعد منہ دھو لیں۔ سات دن تک روزانہ لگانے سے رنگت میں نکھار آئے گا۔
کھیرا اور لیموں کا رس اگر آپ کی جلد چکنی ہے اور آپ رنگ گورا کرنا چاہتی ہیں تو کھیرے کا رس اور لیموں کا رس برابر مقدار میں ملا کر روئی کی مدد سے چہرے اور گردن پر دس سے پندرہ منٹ تک لگائیں اور پھر دھو لیں۔ روزانہ استعمال سے رنگ گورا ہوجائے گا۔
ہلدی ہلدی رنگ گورا کرنے کےلئے ایک بہترین جُز ہے۔ یہ آپ کے باورچی خانے میں آسانی سے دستیاب ہے اور آپ کی جلد پر جادو کی طرح کام کرکے چمک پیدا کرتا ہے۔ ایک چائے کا چمچ ہلدی کو دو سے تین چائے کا چمچ لیموں کا رس کے ساتھ مکس کریں اور چہرے اور گردن پر پندرہ منٹ تک یہ ماسک لگا رہنے دیں۔ پھر دھو دیں۔ہفتہ میں تین بار یہ ماسک لگانا فائدہ مند ہے۔

No comments: