How to Apply Makeup for 40 Year Olds
Beauty Tips To Look Younger At 50 | English & Urdu Beauty Tips Alura Beauty Expert Skin Care
Aging is a natural process but this is something we all are fighting against. No one wants to have wrinkles and age spots on face and hands. Everybody wants a youthful look and craving for tips to look younger than your age. Though this is not difficult in this advance tech era, you can remove wrinkles with laser treatment or surgery. But, this is an expensive treatment and all people cannot afford it.
FACE BEAUTY TIPS TO LOOK YOUNGER THAN YOUR AGE
Many people want to look younger without spending much money. Our beauty expert is agreed with people because treasure of nature is full with anti aging tips. We are going to discuss beauty tips to look younger than your age that has proven impact and these useful tips are shared by our herbalist. You can easily beat aging spots and wrinkles by following these easy tricks.
LOTION FOR ANTI AGING SKIN
Beauty Tips to Look Younger at 50 | English & Urdu Beauty Tips 1
This is necessary for a youthful look to keep your skin moist. Nothing is better than glycerin for moisturizing the skin. It also makes the skin soft.
Ingredients
- Glycerin 6 tbsp
- Rose water 5 tbsp
Directions
Mix together glycerin and rose water and keep in a bottle.
Apply lotion on your face daily in the morning and do massage for 2 minutes.
You can also use this lotion for face cleansing. Apply lotion on face and clean the skin with cotton bud. Then apply the mask.
LEMON AND HONEY MASK FOR ANTI AGING SKIN
Lemon and Honey Mask for Anti Aging Skin
Ingredients
- Lemon juice 1 tsp
- Honey 1 tsp
- Directions
Leave for 15 minutes then wash with normal water.
Use this mask twice a week.
FAMOUS RICE MASK TO REMOVE WRINKLES
Rice Mask to Remove Wrinkles
Rice mask is in Japanese secret tips to look younger than your age and radiant even after 50 years. To prevent anti-aging Japanese women use this rice mask. This mask will also help to look your skin healthy.
Ingredients
- Rice 2-3 tbsp
- Honey 1 tbsp
- Warm milk 2-3 tbsp
Directions
- Soak and boil rice until properly cook. Strain the rice and reserve the water.
- Take 2-3 tbsp cooked rice in a bowl, add honey and warm milk.
- Mash and mix everything. Add more milk to make a smooth paste.
- Apply paste on your face and rub for 2 minutes.
- Then apply a layer of mask on your face and allow drying for 20 minutes.
- Clean the face with help of reserved water got from cooked rice. Then apply lotion made with glycerin and rose water.
- For best result apply this mask once a week.
ANTI-AGING GREEN TEA MASK
Beauty Tips to Look Younger at 50 | English & Urdu Beauty Tips 2
Green tea improves your skin complexion and makes your skin healthy. It helps flush out toxins from the skin, heals blemishes and scars. It is also good to reduce inflammation. This mask improves skin elasticity.
The anti inflammatory properties and anti oxidants in green tea can delay skin aging or its signs like expression lines and wrinkles.
Ingredients
- Green tea leaves powder 1 tbsp
- Yogurt 1 tbsp
Directions
- Mix together green tea leaves powder and yogurt.
- Apply paste on all over face (avoiding area around eyes and lips) and neck.
- Leave it on face for 10 minutes then wash off.
- ALOE VERA AND ROSE WATER SERUM
- Aloe Vera and Rose Water Serum
If you can’t buy expensive serum from market then this homemade serum is best for you to remove aging signs. Serum has light weight texture so it quickly absorb in the skin. Made with Aloe Vera, rose water and other ingredients this is the best serum for your skin and among perfect beauty tips to look younger than your age.
Ingredients
- Rose water 5 tbsp
- Vitamin C tablet 2
- Vitamin E oil 2 tbsp
- Aloe Vera jell 1 tsp
Directions
Mix together rose water and Vitamin C tablet in a bowl.
Then mix Vitamin E oil and Aloe Vera jell in it.
Pour all mixture in a bottle and keep at cool place.
Add few drops of serum in that cream or lotion which you use at night. Apply on face.
When you get up in morning, you will feel the skin tighten.
HOW TO MAKE HANDS LOOK YOUNGER
Wrinkles on hand are normal thing as you get older. If you want to remove hand wrinkles then follow these easy hand tips to look younger than your age.
LEMON AND MILK SOLUTION
Beauty Tips to Look Younger at 50 | English & Urdu Beauty Tips 3
Ingredients
- Lemon juice 1 tsp
- Milk 2 tsp
Directions
- Combine lemon juice and milk.
- Apply on hands and wash after 20 minutes.
- Dairy products have anti-aging qualities which provide moisturizing to hands. Lemon removes dirt and age spots from skin.
TOMATO JUICE TO REMOVE HANDS WRINKLES
- Tomato Juice to Remove Hands Wrinkles
- Tomato Juice is also good to remove wrinkles from hands. Simple rub it on your hands and when it gets dry, wash. You will see a magic result.
BANANA MASK
- Banana Mask for hands
- Banana is the cheapest fruit that is available all year long. This is rich in iron and minerals. Use this fruit to get rid of hands wrinkles.
- Mash one banana and apply it on hands wrinkles. Don’t rub it on hands.
- Leave it for 30 minutes until it dries completely.
- Apply this mask once in a week. You will see it removes wrinkles and soften the hands.
OLIVE OIL TREATMENT FOR HANDS
- Olive Oil Treatment for Hands
- You must know olive oil is highly beneficial for the skin. Apply it on hands and massage before sleep. You will notice a quick result with this remedy.
GET YOUNG LOOKING FEET
Age also leaves its impact on feet. Do you want to wear your favorite feet but afraid due to dull feet? Trash all of your fear and flaunt neat and tidy feet with these beauty tips for feet care.
SOAK FEET IN WATER
Soak Feet in Water
Ingredients
- Honey 2 tbsp
- Herbal shampoo 1 tbsp
- Almond oil 1 tbsp
- Warm water ¼ bucket/tub
Directions
- Add honey, herbal shampoo, and almond oil in warm water bucket or tub.
- Soak your feet for 15 minutes. Rub them with loofah to remove dead skin.
- Pat dry and apply moisturizer. Do once a week.
FOOT MASSAGE
According to our expert, get time out of your busy routine and give a 5 minutes massage to your feet. Massage will also improve blood circulation in your legs. Help to feel you relax and make you sleep better.
Use warm olive oil or coconut oil to massage your feet daily. During massage, use thumbs to press into the soles of your feet in a circular pattern.
You can also use a foot roller for foot massages.
All these tips to look younger than your age will help you to boost your appearance.
BEAUTY TIPS IN URDU TO LOOK YOUNGER THAN YOUR AGE
Don’t get stress if you are looking beauty tips in Urdu. We also have these secret tips in Urdu as well.
بڑھاپا ہماری زندگی کا ایک ایسا دور ہے جس میں بوڑھا لگنے کے خلاف ہم سب لڑ رہے ہیں۔ کیونکہ ہم میں سے کوئی بھی بوڑھا اور جھریوں زدہ نظر نہیں آنا چاہتا۔ پچھلے زمانے میں لوگ ڈھلتی عمر کے اثرات سے بچنے کےلئے ایسے خوبصورتی کے راز کو پانا چاہتے تھے جو اُن کی جلد پر جادؤئی اثر دکھائے اور عمر کو چھپا دئے۔ تاہم آجکل اسکن کئیر انڈسٹری میں بے تخاشا ترقی کی وجہ سے کسی کی عمر کا اندازہ لگانا آسان نہیں ہے۔ اب جوان نظر آنے کا دور ہے۔
چہرے کی جھریاں دور کرنے لئے آزمودہ بیوٹی ٹپس وہ لوگ جو سرجری کے اخراجات برداشت کرسکتے ہیں وہ تو سرجری سے جلد کی جُھریاں اور جھائیاں ختم کرکے بڑھاپے کے اثرات کو کم کر دیتے ہیں۔ لیکن بےشمار لوگ ایسے بھی ہیں جو مہنگی سرجری اور لیزر ٹریٹمنٹ نہیں کروا سکتے۔ ہم میں سے زیادہ تر لوگ یہی چاہتے ہیں کہ زیادہ پیسے خرچے بغیر ہی وہ بڑھاپے کی علامات پر قابو پالیں۔ ایسا سوچنا غلط بھی نہیں ہے کیونکہ ہماری ایکسپرٹ کا کہنا ہے کہ قدرت کے خزانے میں ایسی بےشمار چیزیں ہیں جن سے ہم فائدہ اُٹھا کر خود کو جوان اور توانا رکھ سکتے ہیں۔
گلیسرین اور عرقِ گلاب سے بنا لوشن کم عمر نظر آنے کےلئے ضروری ہے کہ جلد کو نم رکھا جائے اور جلد کو نمی دینے کےلئے گلیسرین سے بہتر کچھ نہیں ہے۔ گلیسرین جلد میں نمی کو بحال کرنے میں مدد کرتی ہے اور اسے نرم و ملائم بناتی ہے۔
اجزاء گلیسرین چھ کھانے کے چمچ
عرقِ گلاب پانچ کھانے کے چمچ
طریقہ
گلیسرین اور عرقِ گلاب کو مکس کرکے ایک بوتل میں رکھ لیں۔
روزانہ صبح کے وقت اس لوشن کو چہرے اور گردن پر لگا کو ایک سے دو منٹ ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں۔
آپ اس لوشن کو کلنزنگ کےلئے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ ماسک لگانے سے پہلے لوشن چہرے پر لگائیں اور پھر روئی سے صاف کرکے ماسک لگا لیں۔
لیموں کا رس اور شہد کا ماسک اجزاء
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
شہد ایک چائے کا چمچ
طریقہ
لیموں کا رس اور شہد ملا کر رؤئی کی مدد سے چہرے پر لگائیں ۔اور پندرہ منٹ لگا رہنے دیں ۔
پھر نارمل پانی سے دھو لیں۔ ہفتے میں دو بار یہ ماسک لگانا فائدہ مند ہے۔
چاولوں کا ماسک چاولوں کا ماسک مشہور جاپانی ماسک ہے جو وہاں کی خواتین کم عمر نظر آنے کےلئے لگاتی ہیں۔ یہاں تک کہ پچاس سال بعد بھی اپنی عمر سے دس سال کم نظر آتی ہیں۔ یہ ماسک جلد کو صحت مند بھی رکھتا ہے۔
اس ماسک کو بنانے کےلئے ان چیزوں کی ضرورت ہے۔
اجزاء چاول دو سے تین کھانے کے چمچ
شہد ایک کھانے کا چمچ
نیم گرم دودھ دو سے تین کھانے کے چمچ
طریقہ چاول پانی میں بھگو کر کچھ دیر رکھ دیں اور پھر اُبال لیں کہ گل جائیں۔
اُبلے چاولوں کا پانی ایک باؤل میں نکال کر ایک طرف رکھ دیں۔
دو سے تین کھانے کے چمچ اُبلے چاول چھوٹے باؤل میں لیں اور اس میں شہد اور تھوڑا سا دودھ شامل کرکے اچھی طرح مکس کریں کہ پیسٹ بن جائے۔اگر مزید دودھ ڈالنا ہو تو شامل کریں۔
اب اس پیسٹ کو چہرے پر لگا کر دو منٹ ملیں۔ پھر چہرے پر اس ماسک کی تہہ لگا دیں اور بیس منٹ تک خشک ہونے دیں۔
اب جو چاولوں کا پانی رکھا تھا اس کی مدد سے ماسک اُتار دیں۔
گلیسرین اور عرقِ گلاب سے بنا لوشن لگا لیں۔ ہفتے میں ایک بار یہ ماسک لگائیں۔
کم عمر نظر آنے کےلئے گرین ماسک سبز چائے رنگت نکھارتی اور جلد کو صحت مند بناتی ہے۔ یہ جلد سے زہرئلے مادے نکال کر نشانات اور گڑھوں کو صاف کرنے میں مدد دیتی ہے۔ سبز چائے سوزش کو کم کرنے کے لئے بھی اچھی ہے۔ اس کے علاوہ یہ ماسک جلد میں لچک بھی پیدا کرتا ہے۔
اجزاء سبز پتیوں کا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
دہی ایک کھانے کا چمچ
طریقہ پاؤڈر اور دہی کو اچھے سے مکس کر لیں۔
اپنے چہرے اور گردن پر لگا کر دس منٹ چھوڑ دیں۔
پھر پانی سے دھو لیں۔
ایلوویرا اور عرقِ گلاب سیرم اگر آپ مہنگے سیرم نہیں خرید سکتے تو یہ گھر میں بنا ہوا سیرم بڑھتی عمر کے اثرات ختم کرنے کےلئے بہترین ہے۔ سیرم ہلکی نوعیت کےہوتے ہیں اور اسی لئے جلد میں جلدی سے جذب ہو جاتے ہیں۔ ایلوویر، عرقِ گلاب اور دوسرے اجزاء سے بنا یہ سیرم جلد کے لئے بہترین ہے۔
اجزاء عرقِ گلاب پانچ کھانے کے چمچ
وٹامن سی ٹیبلیٹ دوعدد
وٹامن ای آئل دو کھانے کے چمچ
ایلوویرا جیل ایک چائے کا چمچ
طریقہ ایک باؤل میں وٹامن سی ٹیبلیٹ اور عرقِ گلاب ڈالیں۔
اس میں وٹامن ای آئل اور ایلوویرا جیل مکس کریں۔ سارا مکسچر ایک بوتل میں ڈال دیں۔
اس کو ٹھنڈی جگہ پر رکھیں۔ آپ رات کو سونے سے پہلے جو لوشن یا کریم لگاتی ہیں اس میں چند قطرے اس سیرم کے شامل کریں۔ اور چہرے پر لگا لیں۔
آپ جب صبح سو کر اُٹھیں گے تو آپ کو اپنی اسکن زیادہ ٹائیٹ محسوس ہوگی۔
ہاتھوں کی جھریاں ختم کرنے کےلئے بڑھتی عمر کے ساتھ ہاتھوں پر جھریاں ہونا ایک نارمل عمل ہے۔ اگر آپ ان جھریاں کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس کےلئے گھریلو ٹوٹکے پر عمل کریں۔
لیموں اور دودھ اجزاء
لیموں کا رس ایک چائے کا چمچ
دودھ دو چائے کے چمچ
طریقہ دونوں اجزاء کو مکس کرکے ہاتھوں پر لگائیں اور بیس منٹ بعد دھو لیں۔
ڈیری مصنوعات میں اینٹی ایجنگ خصوصیات پائی جاتی ہیں جو جلد کو نمی دیتے ہیں۔ اور لیموں ہاتھوں سے گندگی اور نشانات ختم کرتا ہے۔
ٹماٹر کا رس ٹماٹر کا رس بھی ہاتھوں کی جھریاں دور کرنے کےلئے بہترین ہے۔ ٹماٹر کا رس ہاتھوں پر اچھی طرح ملیں اور جب خشک ہوجائے تو دھو لیں۔
کیلے کا ماسک کیلا سب سے سستا پھل ہے جو باآسانی ہر موسم میں بازار سے مل جاتا ہے۔ کیلے میں آئرن اور دوسرے معدنی نمکیات وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ ہاتھوں کی جھریاں دور کرنے کےلئے اس پھل کو استعمال کریں۔
ایک کیلا میش کرلیں۔ اور اسے اپنے ہاتھوں پر جہاں جھریاں ہوں۔ وہاں پر لگائیں اور بیس سے تیس منٹ لگا رہنے دیں کہ یہ مکمل خشک ہوجائے۔کیلے کو ہاتھ پر ملنا نہیں۔ پھر اس کو دھو لیں۔
ہفتے میں ایک بار یہ ماسک لگائیں۔بہت جلد آپ دیکھیں گے کہ آپ کے ہاتھ جھریوں سے پاک اور نرم ہو جائیں گے۔
زیتون کا تیل آپ جانتے ہوں گے کہ زیتون کا تیل جلد کےلئے بے حد فائدہ مند ہے۔ ہاتھوں کی جھریاں ختم کرنے کےلئے روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہاتھوں پر مساج کریں۔ آپ بہت جلد اس کے نتائج دیکھیں گے۔
پاؤں کی حفاظت جب عمر بڑھتی ہے تو اس کے واضع اثرات پاؤں پر بھی پڑتے ہیں۔ پچاس سال کے بعد بھی اپنے پاؤں کی خوبصورتی برقرار رکھنے کےلئے چہرے کے ساتھ ان پر بھی توجہ دیں تاکہ جھریوں اور تھکن زدہ پاؤں آپ کی بڑھتی عمر کا راز فاش نہیں کرئے۔
پاؤں کی تھکن دور کرنے کےلئے ہربل باتھ اجزاء
شہد دو کھانے کے چمچ
ہربل شمپو ایک کھانے کا چمچ (اگر ہربل شمپو نہیں ہے تو کوئی بھی استعمال کرلیں)
بادام کا تیل ایک کھانے کا چمچ
نیم گرم پانی ایک چوتھائی ٹب یا اتنا پانی کہ پاؤں ڈوب جائیں۔
طریقہ نیم گرم پانی کے ٹب میں شہد، ہربل شمپو اور بادام کا تیل شامل کرئیں۔
اس پانی میں پندرہ منٹ اپنے پاؤں ڈبوئیں۔
پھر پاؤں لوفا کے ساتھ رگڑئیں کہ مردہ خلیات صاف ہوجائیں۔
پاؤں خشک کرکے لوشن لگا لیں۔
ہفتے میں ایک بار یہ عمل کریں۔
پاؤں کا مساج ہماری ایکسپرٹ کا کہنا ہے کہ اپنی روزانہ مصروفیات سے پانچ منٹ وقت نکالیں اور پاؤں کا مساج کریں۔ مساج ٹانگوں میں دورانِ خون کو بڑھاتا ہے۔ آپ کو تروتازہ کرتا ہے اور پُر سکون نیند آنے میں مدد دیتا ہے۔
رات کو سونے سے پہلے نیم گرم زیتون کے تیل یا ناریل کے تیل سے پانچ منٹ پاؤں کا مساج کریں۔ پاؤں کی ایڑی پر انگوٹھے کو گول گول گھوماتے ہوئے مساج کرنا ہے۔ ان آزمودہ بیوٹی ٹپس پر عمل کرکے آپ پچاس برس بعد بھی دس سال کم نظر آئیں گی۔

Labels:
Beauty Tips
No comments: