How To Remove Facial Hair Permanently Naturally in One Day
How To Remove Facial Hair Permanently Naturally in One Day
Although facial hair is natural phenomena, but having excess hair is an embarrassing condition especially for women. There are various reasons for facial hair like hormonal imbalance, certain medicines and so on. Many women tend to shave their hair but this is not advisable. Waxing is another very popular method for removing hair, but this is not suitable for women with sensitive skin.
Beauty Tips for Facial Hair Removal
Don’t you worried here are two very easy and cheap painless best way to remove facial hair.
Best Way to Remove Facial Hair
Ingredients
- Chickpeas flour (besan) ½ cup
- Milk 1/4 cup
- Turmeric powder 1 tsp
- Fresh cream 1 tsp
Directions
- Mix chickpeas flour, turmeric and fresh cream. Now slowly add milk to make a smooth paste.
- Apply paste on face and leave for 15-20 minutes and allow drying.
- For removing, rub the palms in opposite direction of the hair growth.
- It might be irritating but this is effective remedy.
Egg White Mask to Remove Face Hair
If you don’t want to do waxing or threading then use this mask to remove facial hair.
Ingredients
- Egg white 1
- Sugar 1 tbsp
- Corn flour 1 tsp
Directions
- Beat the egg white then mix it with sugar and corn flour.
- Now apply this paste on face and leave to dry.
- Then don’t wash the face instead scrap it by rubbing.
- Repeat this remedy twice a week.
چہرے کے غیر ضروری بال اُتارنے کا آسان طریقہ
بیسن
اجزاء بیسن آدھا کپ
دودھ ایک چوتھائی کپ
ہلدی ایک چائے کا چمچ
تازہ کریم/بالائی ایک چائے کا چمچ
طریقہ بیسن، ہلدی اور کریم کو مکس کرکے اِس میں تھوڑا تھوڑا کرکے دودھ شامل کریں کہ ملائم پیسٹ بن جائے۔
اِس کو چہرے پر لگا کر پندرہ سے بیس منٹ چھوڑ دیں کہ خشک ہوجائے۔
اِس کو اُتارنے کےلئے ہتھیلی کو بالوں کے اُلٹے رُخ پر رگڑتے ہوئے اُتارئے۔
اِس سے ہلکی سی درد ہوگئی ، لیکن بال اُتر جائیں گے اور اگلی بار ہلکے آئیں گے۔
انڈے کی سفیدی کا ماسک اگر آپ ویکس اور ٹھریڈنگ نہیں کرنا چاہتی تو یہ ماسک بنا کر استعمال کریں
اجزاء ایک انڈے کی سفیدی
ایک کھانے کا چمچ چینی
ایک چائے کا چمچ کارن فلور
طریقہ
انڈے کی سفیدی کو پھینٹ لیں اور اس میں چینی اور کارن فلور ملا کر بلینڈ کرلیں۔
اب اس پیسٹ کو چہرے پر لگا کر خشک کرلیں۔
چہرہ دھوئیں مت بلکہ رگڑ کر اتار لیں۔
اس نسخے پر ہفتے میں دو بار عمل کریں۔

چہرے کے روؤئیں ختم کرنے کے لئے
چہرے کے روؤں کو ختم کرنے کے لئے ایک خوبانی لئے کے اُسے اچھی طرح کُچل لیں۔اور ہم وزن شہد ملا کر اس آمیزے کو چہرے پر لگائیں۔خشک ہونے پر اسے جھلی کی طرح چہرے سے اُتار دیں۔ اُتارتے ہوئے رگڑنا نہیں۔ مہینے میں تین بار یہ عمل کریں۔
Labels:
Beauty Tips
No comments: