how to get rid of blackheads and whiteheads permanently
How to Get Rid of Blackheads and Whiteheads Permanently
Blackheads occur when your pores become clogged with excess sebum and dead skin cells. Usually blackhead appears on oily skin. Stress, hormonal change, cosmetic, smoking and alcohol are the most common causes of blackheads. Here are some authentic beauty tips in Urdu and English to get rid of blackheads.Beauty Tips in Urdu to Remove Blackheads
You can also use these remedies if you have blackheads only on your nose.
HOME REMEDIES FOR BLACKHEADS IN ENGLISH
- Mix 2 tsp baking soda with mineral water and make a paste.
- Apply it on affected skin and allow drying then rinsing with normal water.
- Repeat the process once or twice a week.
GREEN TEA
- Mix together 1 tsp dry green tea leaves with a little water to make a paste.
- Apply paste on affected area and gently scrub about 2-3 minutes. This scrub will help to deep cleans oily skin and helps unclog pores.
- Wash face with normal water.
EGGS WASH: BEST FACE MASK FOR BLACKHEADS
- Beat one or two egg whites, mix in 1 tbsp honey.
- Do application over the blackheads, leave for 30 minutes.
- Rinse off with water.
Cinnamon And Honey
- Combine equal quantity of cinnamon and honey to make a smooth paste.
- Apply it on blackheads as a thin layer and press a strip of cotton on it.
- Let it stand for 2-3 minutes then wash the face.
CLEANSING CREAM
- Wash your face with good quality soap, massage skin with cleansing cream and remove it with soft tissue.
- Now wet a towel in warm water and steam your face with it.
- In this way pores will open, then with help of black head remover tool, gently remove black heads from face.
جلد سے بلیک ہیڈ ختم کرنے کے ٹوٹکے
اگر آپ کو صرف ناک پر بلیک ہینڈ ہے تو بھی آپ ان طریقوں کا استعمال کرسکتے ہیں۔
بیکنگ سوڈا دو چائے کے چمچ بیکنگ سوڈا کو تھوڑے سے پانی میں ملائیں اور ایک پیسٹ بنائیں۔
متاثرہ حصے پر پیسٹ لگائیں اور جب خشک ہوجائے تو نارمل پانی سے صاف کرلیں۔
ہفتے میں ایک یا دو بار اِس ٹوٹکے کو دُہرائیں۔
سبز چائے ایک چائے کا چمچ خشک سبز چائے کے پتے تھوڑے سے پانی میں ملا کر پیسٹ بنائیں۔
متاثرہ جگہ پر پیسٹ لگائیں اور دو سے تین منٹ کےلئے آہستہ آہستہ مساج کریں۔ پھر دھو لیں۔ یہ سکرب چکنی جلد کی گہرائی تک صفائی کرکے بلیک ہیڈز ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
انڈے کی سفیدی کا ماسک ایک یا دو انڈے کی سفیدی میں ایک چمچ شہد مکس کریں۔ بلیک ہیڈز پر لیپ کریں اور تیس منٹ کےلئے چھوڑ دیں۔ اِس کے بعد دھو لیں۔
دار چینی اور شہد دار چینی اور شہد کی برابر مقدار کو یکجا کرکے ہموار پیسٹ بنا لیں۔ بلیک ہیڈز پر پیسٹ کی ہلکی سی تہہ لگا دیں اور اُس کے اوپر روئی لگا دیں کہ پیسٹ اُترے نہیں۔ دو سے تین منٹ بعد دھو لیں۔
کلنزنگ کریم اپنے چہرے کو اچھے معیار کے صابن سے دھو لیں۔
کلنزنگ کریم سے جلد کا مساج کریں اور نرم ٹشو سے صاف کرلیں۔
اب گرم پانی میں ایک تولیہ گیلا کریں اور اپنا چہرے پر اس کے ساتھ بھاپ لیں۔یعنی تولیہ بلیک ہیڈز پر کچھ دیر رکھیں کہ گرمائش جلد کے اندر جائے۔
اب مسام کُھل جائیں گے تو بلیک ہیڈز ریموور ٹول کی مدد سے احتیاط سے بلیک ہیڈز پر نکال دیں۔

Labels:
Beauty Tips
No comments: