News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

یوم سیاہ کے موقع پر بھارت کے زیر حراست کس شخص کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کر دیا گیا ؟بھارت کے زخموں پر نمک چھڑک دیا گیا


 واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست صحافی آصف سلطان کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے ۔امریکہ میں انٹرنیشنل پریس کلب ایوار ڈ ان ن کی جانب سے مقامی صحافی نے وصول کیا ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں زیر حراست آصف سلطان کیلئے عالمی ایوارڈ کا اعلان کیا گیا ہے ،کشمیر ی صحافی آصف سلطان کا ایوارڈ مقامی صحافی نے وصول کیا ، کشمیر ی صحافی آصف سلطان سچ لکھنے کی باداش میں بھارتی جیل میں قید ہیں ۔ کشمیر صحافی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے ظلم وستم کی خوفناک داستان کوپوری دنیا کے سامنے بے نقاب کیا

No comments: