پی ٹی آئی نے سینیٹر شبلی فراس کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا

پی ٹی آئی نے سینیٹر شبلی فراس کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا۔
24 نیوز ایچ ڈی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے پارٹی رہنما شبلی فراز کو سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدے کے لیے نامزد کردیا ہے۔
تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی بانی کی منظوری کے بعد پارٹی سینیٹرز نے سینیٹر شبلی فراز کے کاغذات نامزدگی سیکریٹری سینیٹ کو جمع کرادیے۔
کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے تمام 19 سینیٹرز کے دستخط ہیں۔
Labels:
News Insight
No comments: