Surah Hashr Last 3 Ayat pdf ki Fazilat, Benefit, Tilawat Read Online
سورۃ الحشر کی آخری آیات پڑھنے کی فضلیت
حضرت سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح کےوقت تین بار اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم کہے اور سورئہ حشرکی آخری تین آیات پڑھے تو اللہ عزوجل اس کے لیے ستر ہزار فرشتے مقرر کردیتا ہے جو شام تک اس کےلے دعائے رحمت کرتے ہیں اور اگر اس دن مرے تو شہید ہوگا اور شام کر پڑھے تو صبح تک یہی فضیلت ہے۔ ترمذی شریف ص423 حدیث 2931

Labels:
Quran
No comments: