News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

Ilm Me Izafa ki Dua, Wazifa and Kuwait Hafiza ki Dua in Quran

ilm me izafa ki dua, ilm me izafa ka wazifa, rabbi zidni ilma in arabic, ilm me izafa karne ki dua, ilm hasil karne ka wazifa
 علم میں اضافہ کیلئے وظیفہ اور قوت حافظہ تیز کرنے کا وظیفہ

ہر نماز کے بعد سر پر ہاتھ رکھ کرآیۃ الکرسی اور گیارہ مرتبہ یَاقَوِیُّ پڑھیں۔ اول آخر درود شریف پڑھیں۔اس وظیفہ کی برکت سے آپ کے علم میں بہت حد اضافہ ہوگا اور اگر آپ کو سبق یاد نہ ہوتا ہو تو اس کے عمل سے آپ کو فوراً سبق یاد ہو جائے گا

 اور اگر آپکو ذہن کمزور ہوتو بھی اس عمل سے آپ کو ذہن تیز ہو جائے گااور اگر آپ کو سبق یاد کرنے کےبعد بھول جاتاہو تو بھی اس وظیفہ سے آپ کو انشاءاللہ تعالیٰ سبق نہیں بھول گا۔ یہ وظیفہ بہت سے بزرگوں کا مجرب وظیفہ ہے۔ اس وظیفہ سے آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔

Ilm Me Izafa ki Dua, Wazifa and Kuwait Hafiza ki Dua in Quran

ilm me izafa ki dua, ilm me izafa ka wazifa, rabbi zidni ilma in arabic, ilm me izafa karne ki dua, ilm hasil karne ka wazifa

No comments: