News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

حکومت نے عوام پر بجلیاں گرادیں ٗ فی یونٹ بجلی اتنی مہنگی کر دی کہ آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 65 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جو سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا ہے۔

اعلامیے میں بتایا گیا ہےکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی اور دوسری سہ ماہی کے تحت فی یونٹ بجلی 89 پیسے، تیسری میں 67 اور چوتھی سہ ماہی کی مد میں 83 پیسے مہنگی کی

No comments: