News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

پی ٹی آئی کے لوگ میرے پروگرام میں آنے سے بھاگ گئے ، غریدہ فاروقی کا حیران کن دعویٰ

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ میرے پروگرام سے بھاگ گئے ہیں ۔ اینکرپرسن نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے متعلق حکومتی حلقوں میں جوسوالات زیر بحث رہے ان کا جواب سامنا آچکا ہے تاہم سیاسی سطح پر کنفیوژن ابھی باقی ہے ۔ 

پروگرام میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کا موقف اس لیے پروگرام میں نہیں رہا کیونکہ ان کے لوگ میرے پروگرام سے بھاگ گئے ہیں ۔ غریدہ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے رہنمائوں نے میرے پروگرام میں بات کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔

No comments: