News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

Fake Emails From India Were The Reasons Behind Cancellation of NZ's Tour - Fawad Chaudhry

Fake Emails From India Were The Reasons Behind Cancellation of NZ's Tour - Fawad Chaudhry Fake Emails From India Were The Reasons Behind Cancellation of NZ's Tour - Fawad Chaudhry Fake Emails From India Were The Reasons Behind Cancellation of NZ's Tour - Fawad Chaudhry Fake Emails From India Were The Reasons Behind Cancellation of NZ's Tour - Fawad Chaudhry

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

فواد چوہدری نے دورۂ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کی منسوخی کے محرکات بتا دیئے اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دورہ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کی منسوخی کے محرکات بتاتے ہوئے کہا جعلی تھریٹس پر نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس لوٹی ،نقصان کومدنظررکھتےہوئےانگلش کرکٹ بورڈ کو سو کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوزی لینڈ ٹہم کا دورہ ملتوی ہو ہونے کے حوالے سے پریس کانفرنس کی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ پاکستان کو ففتھ جنریشن ہائبرڈ وار کا سامنا ہے پریس کانفرنس یاددہانی ہے، سوشل میڈیا پر وارفیئر قائم کیا گیا بھارت سے ٹوئٹس کی گئیں، ایسانہیں کہ بچےبیٹھےہیں وہ سارےمعاملات کررہےہیں، طاقت ورایجنسی اورریاستیں اس کے پیچھے ہیں۔ فوادچوہدری کا کہنا تھا کہ جب لبیک کی تحریک چل رہی تھی توہندوستان سےسپورٹ ملی، تحریک لبیک میں جولوگ ہیں ان کا عقیدہ ہوگا مگر یہ استعمال ہوجاتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ دورہ نیوزی لینڈ جب منسوخ ہورہاتھا اسوقت ایس سی اوسمٹ جاری تھی، اس خبر کے آنے کے وقت وزیراعظم عمران خان کی تقریر ہونے والی تھی، تقریرسے15منٹ پہلےپیغام ملانیوزی لینڈٹیم دورہ منسوخ کررہی ہے، آپس میں مشورہ کیاکہ یہ خبرابھی وزیراعظم کو تقریر سے پہلے نہیں دیتے۔ جعلی اکاؤنٹ کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہا 19اگست2021پہلی تاریخ ہے جب ایک جعلی خبرآتی ہے، احسان اللہ احسان کےنام سے فیس بک اکاؤنٹ بنایاگیا، پوسٹ پر لکھا گیا کہ نیوزی لینڈ ٹیم آئی تو حملے کیا جائے گا ، جس کے بعد ابھی نندن مشرہ نےاس فیک پوسٹ کی بنیاد پرآرٹیکل ایشوکیا، ابھی نندن مشرہ بیوروچیف سنڈےگارڈین سے وابستہ ہیں۔ فواد چوہدری نے بتایا 19اگست کو پوسٹ آئی اور 21اگست کو ہندوستان ٹائم پر آرٹیکل چھاپا، ابھی نندن مشرہ کے لنک امر اللہ صالح سے ملتے ہیں، امراللہ صالح کےپاکستان کےحوالےسےخیالات سب کےسامنےہیں، پھر 24اگست2021کومارٹن گپٹل کی بیوی کو ای میل ملتی ہے، ای میل تحریک لبیک ایٹ پروٹومیل ڈاٹ کام سے آئی ، جس میں دھمکی دی گئی کہ مارٹن گپٹل کو پاکستان میں قتل کردیاجائے گا۔

No comments: