تمام مصیبتیں ختم کرنے کا جلالی وظیفہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سارا قرآن اللہ کی عظمت ہے لیکن قرآن کے کتنے بول ہیں جو اللہ کی عطمت کو بہت زیادہ بیان کرتے ہیں آیت الکرسی لے لیجئے اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم ساری آیت الکرسی میرے رب کی عظمت ہے میرے رب کی کبریائی ہے میرے رب کی بڑائی ہے میرے رب کا جلال ہے میرے رب کا وقار ہے ساری آیت الکرسی اور جب اللہ کی عظمت آتی ہے پھر دنیا کی کوئی عظیم چیزجو بظاہر ہو دنیا کی کوئی عظیم چیز جو بظاہر ہو اس کے سامنے چھوٹی ہوجاتی ہے پھر پہاڑ چڑیا بن
جاتا ہے اور ذرہ بن جاتا ہے میرے اللہ کی عظمت الامر للہ الفوق للہ کہ اللہ کی عظمت ایسی ہے پھر جن پھر جادو پھر دشمن پھر حاسد پھر کتے پھر ایسے انسان جن کے اندر کے کتے ہوتے ہیں جسے قرآن کہتا ہے اولئک کالانعام بل ھم اضل کہ وہ ہمارے اور ہمارے حبیب کی غلامی سےاتنا دور ہوجاتے ہیں کہ وہ انسان نہیں وہ اندر کے کتے بن جاتے ہیں خنزیر بن جاتے ہیں خبیث بن جاتے ہیں تو اس سے بھی بدتر ہوجاتے ہیں تو جب اللہ کی عظمت آتی ہے تو اللہ ایسے لوگوں کو پھر شر سے بچاتا ہے
وظیفہ یہ ہے کہ آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل یا وارث یا نصیر اس کو مستقل پڑھیں تین سو تیرہ بار صبح شام پڑھیں اول آخر درود پاک تین دفعہ اور بہت ذمہ داری توجہ یقین دھیان اور پوری کی پوری توجہ اللہ کی طرف رکھئے اور اس کے علاوہ سارہ دن پڑھئے اور اگر آپ کے گھر کے دوسرےافراد بھی پڑھ لیں تو بہت فائدہ ہوگا بہت نفع ہوگاجتنے افراد زیادہ کریں گے اتنا اس کا نتیجہ اچھا ہو گا اتنا ہی فائدہ ہوگا آپ یہ پڑھیں اور بہت زیادہ پڑھیں ۔ایک کام اور بھی کریں کہ روزانہ صرف دس روپے آپ نے نکال کے ایک طرف رکھ دینے ہیں اور ہر جمعے کے بعد ان جمعے کی کوئی میٹھی چیز لینی ہے یا پکانی ہے اور بچوں میں تقسیم کردینی ہے چھوٹا ساعمل ہے اس کی تاثیر بہت زیادہ ہے۔
Labels:
Islam
No comments: