News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

چین، جرمنی، نیدرلینڈ اور پولینڈکی مارکیٹوں میں پاکستانی برآمدات میں تیزی آگئی

چین، جرمنی، نیدرلینڈ اور پولینڈکی مارکیٹوں میں پاکستانی برآمدات میں تیزی آگئی

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 لاہور( این این آئی)وزیر اعظم کے مشیربرائے تجارت عبدالرزاق دائود نے کہا ہے کہ چین، جرمنی، نیدرلینڈ اور پولینڈکی مارکیٹوں میں پاکستانی برآمدات میں تیزی آگئی ہے ، گزشتہ مالی سال کے مقابلے برآمدات بڑھ کر 308 ملین ڈالرتک پہنچ گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی برآمدات کی اہم تجارتی مارکیٹیوں میں زبردست اضافہ ہوا ،چین، جرمنی، نیدرلینڈ اور پولینڈکی مارکیٹوں میں پاکستانی برآمدات میں تیزی دیکھی گئی ہے ،چین کو برآمدات میں 34 فیصد اضافہ ہوا اور 2 عشاریہ 33 بلین امریکی ڈالرتک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں برآمدات 1 عشاریہ 74 بلین تھیں۔انہوں نے کہا کہ جرمنی کو برآمدات میں 19فیصداضافہ ہوا اور برآمدات 1عشاریہ 3 بلین ڈالرسے بڑھ کر 1عشاریہ 5 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔نیدرلینڈسے برآمدات 23فیصداضافے سے 1 عشاریہ 2 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ گزشتہ مالی سال میں نیدر لینڈ کی برآمدات 1 بلین ڈالر تھیں، اسی طرح پولینڈ کی ایکسپورٹ میں 28فیصداضافہ ہوا جس کے بعد برآمدات گزشتہ مالی سال کے مقابلے 241 ملین ڈالر سے بڑھ کر 308 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے برآمد کنندگان نے کوروبا وبا ء کے باعث پیدا ہونے والی پریشانیوں کے باوجود یہ کام کامیابی حاصل کی جس کے وہ مستحق ہیں۔

No comments: