News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

سعودی عرب میں 15 دن بعد موسم سرما کا آغاز اصل گرمیوں کے دن کتنے ہوتے ہیں؟ ماہرین موسمیات نے بتا دیا

 ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کے ماہرین نے بتایا ہے کہ مملکت میں 15 دن کے بعد موسم سرما شروع ہوگا جب کہ سعودی عرب کے علاقوں میں آنے والے دنوں کے دوران درجہ حرارت 30 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ہوگا۔
میڈیارپورٹس کے مطابق آب و ہوا اور موسم کے محقق اور آب و ہوا کمیٹی کے ممبر عبدالعزیز الحسینی نے کہا کہ 7 جون کو گرمی کے چارماہ پر مشتمل سیزن کا پہلا دن ہوگا۔ یہ گرمی کا نقطہ آغاز ہے۔ اصل گرمی کے دن 40 دن ہوتے ہیں۔ انہیں الگ الگ حصوں الثریا،الدبران اور الھقعہ کہا جاتا ہے۔ اس دوران عمودی حالت میں ہوتا ہے اور اس میں سایہ نہ ہونے برابر ہوتا ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ 6 ستمبر کو سعودی عرب میں موسم خزاں شروع ہوتا ہے۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 15/2/1443 ہجری ، 22جون 2021 کو طویل ترین دن ہوگا۔

No comments: