News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی,

کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی, کورونا خوشخبری پاکستان میں کرونا وائرس سے صحت یاب افراد کی تعداد 82ہو گئی,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کی مریضوں کی تعداددنیا میں تیزی کیساتھ بڑ ھ رہی ہے جہاں متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے کہ وہیں ہلاکتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے دنیا میں کل رپورٹ ہونے والے مریضوں کی تعداد آٹھ لاکھ بہتر ہزار چار سو سے زائد ، ہلاکتوں کی تعداد 43ہزار دو سو سے زائد جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ چوراسی ہزار سے زائد ہو چکی ہے ۔ پاکستان میں بھی کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ آج بروز بد ھ کے دن اب تک 16کیسز رپورٹ ہوئے جس سے مریضوں کی تعداد 2ہزار 49ہو گئی ہے، ہلاکتیں 26ہو گئیں وہیںملک میں جہاں ایک طرف کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا وہیں پاکستانیوں کیلئے اچھی بات بھی سامنے آرہی ہیں،کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔ جو 59سے بڑھ کر 82ہو گئی ہے پاکستان میں کرونا سے صحت یاب ہونیوالے افراد کی تعداد 82ہو گئی ہے ۔

No comments: